Wed, 10 Apr 2019 11:41:06
کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم مودی کو’’ڈرپوک‘‘قرار دیااور کہاکہ چوکیدار محض چور ہی نہیں بلکہ ڈرپوک بھی ہے۔راہل گاندھی نے یہاں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مودی پر سخت حملہ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ کبھی بھی وہ بدعنوانی پر بحث کرانے کے چیلنج کو قبول نہ کرسکے ۔
View more
Wed, 10 Apr 2019 11:38:16
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے منگل کو کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو ان کے دور اقتدار میں ہوئے ہجومی تشددکے واقعات کے لئے سب سے زیادہ یاد کیا جائے گا۔
View more
Wed, 10 Apr 2019 00:08:54
ریاستِ کرناٹک میں کانگریس کی جانب سے پارلیمانی انتخابات میں ٹکٹ کی تقسیم کو لے مسلمانوں کے ساتھ ہوئی ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے بیدر کے سابق رکن اسمبلی اور سنئیر کانگریسی قائد ایڈوکیٹ محمد لئیق الدین نے نہایت ہی برہمی کا اِظہار کرتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی کے اُمیدوار کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
View more
Tue, 09 Apr 2019 23:29:37
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کمل ناتھ نے چھندواڑہ اسمبلی سیٹ سے ضمنی انتخاب کے لیے اور ان کے بیٹے نکلناتھ نے لوک سبھاانتخابات کیلئے چھندواڑہ پارلیمانی سیٹ سے کانگریس امیدوار کے طور پر منگل کو اپنے کاغذات نامزدگی داخل کیے۔
View more
Tue, 09 Apr 2019 23:27:56
مغربی بنگال کے وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے انتخابی ریلی میں وزیراعظم نریندر مودی پر راست نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ فسادات اور قتل عام کے ذریعے نریندر مودی کا سیاسی وجود مضبوط ہوا ہے۔ ممتا بنرجی نے کہا کہ آج ہٹلر اگر زندہ ہوتا تو وہ مودی کی حرکتیں دیکھ کر خودکشی کرلیتا۔ ممتا بنرجی نے مودی کو فسطائی طاقتوں کا سرغنہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ مودی کو سیاست میں فرقہ وارانہ فسادات اور قتل عام کے نام پر ہی شا
View more
Tue, 09 Apr 2019 23:24:32
سی پی ایم کے جنرل سکریٹری سیتا رام یچوری نے مودی حکومت پر غلط اقتصادی پالیسیوں کی وجہ سے ملک کی معیشت کو برباد کرنے کا منگل کو الزام لگایا۔
View more
Tue, 09 Apr 2019 23:01:46
چھتیس گڑھ کے نکسل متاثرہ دنتے واڑہ ضلع میں نکسلیوں نے ایک بی جےپی رکن اسمبلی کے قافلے پر حملہ کرتے ہوئے رکن اسمبلی بھیما منڈاوی سمیت ان کی حفاظت پر مامور پانچ جوانوں کو بھی موت کے گھات اُتار دیا ہے۔ حملے کی یہ واردات منگل شام کو پیش آئی ہے۔
View more