Wed, 22 May 2019 23:20:42
محکمہ انسداد رشوت ستانی کے عہدیداروں نے 3افراد بشمول ایک ریونیو انسپکٹر اور دو درمیانی افراد کو گرفتارکرلیا اور یہاں سے تقریباً 50کلومیٹر دور بیلہنگل میں واقع دفتر سے 1.86لاکھ روپے کی غیرمحسوب رقم برآمد کی۔
View more
Wed, 22 May 2019 23:10:58
رکن اسمبلی ڈاکٹر ڈی سدھاکر انتخابی ہار کے لئے بارہا الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر انگلی اٹھانے پر سوالیہ نشان لگایا ہے۔
View more
Wed, 22 May 2019 19:56:40
رمضان کے آخری عشرہ کے لئے بھٹکل میں لگنے والے رمضان باکڑہ کی آج میونسپالٹی کی جانب سے نیلامی کی گئی۔ بتایا گیاہے کہ 40 باکڑوں کی نیلامی کے لئے میونسپالٹی کے جملہ 1126 درخواست فارمس فروخت ہوئے تھے۔
View more
Wed, 22 May 2019 13:23:46
تعلقہ کے مرڈیشور بیچ پر واقع سات آٹھ دکانوں میں چوری کی واردت پیش آئی ہے مگر اس بار چور کی قسمت شائد خراب تھی کہ اُس کی تصویر ایک دکان میں موجود سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگئی ہے۔
View more
Wed, 22 May 2019 12:40:52
ریاست کرناٹکا میں دوسرے مرحلے کی پولنگ کے دوران ضلع شمالی کینرا سیٹ کے لئے بھی 23اپریل کو انتخاب منعقد ہواتھا۔ اب ٹھیک ایک مہینے بعد23مئی کو کمٹہ کے ڈاکٹر اے وی بالیگا کالج میں ووٹوں کی گنتی شروع ہوجائے گی، جس کے لئے ضلع انتظامیہ تمام ضروری انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔
View more
Wed, 22 May 2019 11:56:28
ممبئی میں ایک خصوصی عدالت نے 2008 مالیگاؤں دھماکے کیس کے ملزمان پرگیہ سنگھ ٹھاکر، لیفٹیننٹ کرنل پرساد پروہت اور سدھاکر چترویدی کو اپنے سامنے پیشی سے چھوٹ دے دی۔
View more
Wed, 22 May 2019 11:47:39
ولکاتہ کے سابق کمشنر راجیو کمار کو سپریم کورٹ سے جھٹکا لگا ہے۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے معاملے میں فوری طور پر تین ججوں کی بنچ کے قیام سے انکار کیا۔ سپریم کورٹ کے سالیسٹرجنرل نے سی جے آئی کا حکم راجیو کمار کے وکیل کو مطلع کیا۔
View more
Wed, 22 May 2019 11:42:24
عام آدمی پارٹی لیڈر و راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ نے منگل کو سماج وادی پارٹی سربراہ اکھلیش یادو سے ملاقات کی اور دعوی کیا کہ اترپردیش میں اپوزیشن اتحاد تقربیاً 60 سیٹو ں پر جیت کا پرچم لہرایا گا۔ عآپ لیڈر نے دعوی کیا کہ اس بار ایگزٹ پول غلط ثابت ہوں گے اور لوگوں کا اعتماد اس سے اٹھ جائے گا۔ یہ اک دم یقینی ہے کہ 23 مئی کو مرکز میں اپوزیشن کی حکومت بنے گی۔
View more
Wed, 22 May 2019 11:35:23
الیکشن کمیشن نے اتر پردیش اور بہار کے بعض مقامات پرای وی ایم کی دھاندلی کے الزامات کو بے بنیاد اور مکمل طور پر غلط بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ای وی ایم مکمل پر ہر طرح سے محفوظ ہیں اور اس کی حفاظت کے انتظامات مزید سخت کر دیئے گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy