Tue, 21 May 2019 10:55:47
ملک بھر کے مختلف ایکزٹ پولس میں وزیر اعظم مودی کے اقتدار پر برقرار رہنے اور کرناٹک میں بی جے پی کے غیر معمولی مظاہرے کی پیشین گوئی کو مسترد کرتے ہوئے وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے ایک بار پھر الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی معتبریت پر سوال اٹھایا۔
View more
Tue, 21 May 2019 10:53:19
مختلف ایکزٹ پول میں کرناٹک میں ہوئے لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی بڑی جیت کی پیشن گوئی سے پر جوش پارٹی کے ریاستی بی جے پی کے صدر اور اسمبلی میں اپوزیشن کے لیڈر بی ایس یدی یورپا نے ووٹوں کی گنتی کے دوسرے دن 24مئی کو نومنتخب راکین پارلیمنٹ کے ساتھ پارٹی کے اراکین اسمبلی کی میٹنگ بلائی ہے۔
View more
Mon, 20 May 2019 11:43:44
شہر کے سرکاری ہائی اسکول کے عقب میں واقع ایک پرانی عمارت توڑنے کے دوران دیوارگرجانے سے ایک مزدور خاتون موقع پر ہی ہلاک ہوگئی، اور اس کا شوہر شدید زخمی ہوگیا۔
View more
Mon, 20 May 2019 11:35:31
دوگھرانوں کے افراد کے بیچ معمولی تکرار کے بعدکرمنجیشور نامی مقام پر چھ افراد پر مشتمل ایک ٹولی نے گھر میں گھس کر جان لیوا حملہ کیا جس میں ڈنڈے اور تلواروں کا استعمال کیا گیا اور ا س کے نتیجے میں دو خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔
View more
Mon, 20 May 2019 11:21:06
دہلی ہائی کورٹ نے ایک زیریں عدالت کو 2010 میں ہوئے قتل کے ایک معاملے میں سماعت پر غیر ضروری تاخیر نہ کرنے کا حکم دیا۔
View more
Mon, 20 May 2019 11:18:10
منی پور میں ناگا پیپلز فرنٹ (این پی ایف) نے ریاست میں بی جے پی زیر قیادت حکومت سے حمایت واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔این پی ایف کی منی پور صوبہ یونٹ کے صدر اوانگبو نیومئی نے کہا کہ ان کی حمایت واپس لینے کے لئے مجبور ہونا پڑا کیونکہ بڑی پارٹیاں چھوٹی پارٹیوں کوکمترسمجھ رہی تھیں۔
View more
Mon, 20 May 2019 11:15:43
وزیر اعظم مودی کی کیدارناتھ یاترا پر تنازعہ ہو گیا ہے۔ترنمول کانگریس نے پی ایم مودی کے دورے کے لیے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے اور اس کی شکایت الیکشن کمیشن سے کی ہے۔وہیں مودی آج بدری ناتھ دھام کے دورے پر ہیں۔
View more
Mon, 20 May 2019 11:10:01
آندھرا پردیش کے وزیر اعلی اور ٹی ڈی پی سربراہ این چندرابابو نائیڈو نے کانگریس صدر راہل گاندھی اور این سی پی سربراہ شرد پوار سمیت اپوزیشن کے کئی سرکردہ لیڈروں کے ساتھ اتوار کو دوسرے دور کی بات چیت کی۔
View more
Mon, 20 May 2019 11:06:26
پنجاب کے وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ نے کانگریس لیڈر نوجوت سنگھ سدھو پر ڈسپلن کا الزام لگایا ہے۔انہوں نے کہاکہ نوجوت سنگھ سدھو کے ساتھ کوئی لڑائی نہیں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy