Tue, 21 May 2019 11:48:08
بی جے پی کو واضح اکثریت کے ساتھ مرکز میں واپسی کی ایگزٹ پولس کی پیش قیاسی کے بعد اترپردیش میں عظیم اتحاد کے لیڈروں نے پیر کو ملاقات کر کے 23 تاریخ کو آنے والے نتائج کے ضمن میں تبادلہ خیال کیا۔
View more
Tue, 21 May 2019 11:44:05
لوک سبھا انتخابات کے 10 میں سے9/ایگزٹ پولس میں این ڈی اے کوسب سے زیادہ سیٹیں دئے جانے کے بعد ای وی ایم پر ایک بار پھر سوال اٹھنے لگا ہے۔
View more
Tue, 21 May 2019 11:31:25
راجستھان ہائی کورٹ نے مشہور کالے ہرن کے شکار کے معاملے میں فلم اداکار سیف علی خان، اداکارہ سونالی بیندرے، نیلم اور تبو سمیت دیگر شریک ملزمین کو نئے سرے سے نوٹس جاری کئے ہیں۔
View more
Tue, 21 May 2019 11:27:15
انتخابات ختم ہوتے ہی اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ریاست کے گورنر رام نائک سے لوک سبھا انتخابات میں باغیانہ تیور اپنانے والے پسماندہ طبقات بہبود کے وزیر اوم پرکاش راج بھر کو کابینہ سے برطرف کرنے کی سفارش کی،جسے گورنر نے منظور کر لیا ہے۔
View more
Tue, 21 May 2019 11:23:33
ریاست کی مخلوط حکومت کے لئے کسی بھی طرح کی پریشانی کے مرحلے میں پیش پیش رہ کر اسے نپٹانے کی جدوجہد کرنے والے وزیربرائے آبی وسائل ڈی کے شیوکمار انتخابی نتائج کے عین قبل اپنے خاندان سمیت دورہئ آسٹریلیاں کے لئے روانہ ہوچکے ہیں۔
View more
Tue, 21 May 2019 11:20:17
23مئی کو لوک سبھا انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کے لئے تمام تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔ بنگلور کے تینوں حلقوں نارتھ، ساؤتھ اور سنٹرل کے ریٹرننگ افسر اور بی بی ایم پی کمشنر منجوناتھ پرساد اور شہر کے پولیس کمشنر سنیل کمار نے آج ایک مشترکہ اخباری کانفرنس کے دوران گنتی کے لئے کئے گئے انتظامات کی تفصیل بتائی۔
View more
Tue, 21 May 2019 11:16:26
5مئی کو ملک بھر میں میڈیکل کورسوں میں داخلوں کے لئے کروائے گئے امتحانات کے موقع پر ہمپی ایکسپریس کی بنگلور آمد میں سات گھنٹوں کی تاخیر کے سبب 500 سے زائد طلبا امتحان سے محروم ہوگئے تھے،
View more
Tue, 21 May 2019 11:13:43
لوک سبھا انتخابات کے متعلق ایکزٹ پولس نے جہاں کانگریس جے ڈی ایس اتحاد کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے تو دوسری طرف بی جے پی لیڈروں کے حوصلے کافی بلند ہیں۔
View more
Tue, 21 May 2019 11:09:02
ریاستی وزیر داخلہ ایم بی پاٹل نے لوک سبھا انتخابات کے متعلق منظر عام پر آئے ایکزٹ پول کو غیر معتبر قرار دیا۔ اخبار ی نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جہاں تک ان کا اندازہ ہے اس میں کوئی دورائے نہیں کہ این ڈی اے تمام پارٹیوں کے مقابل بڑا اتحاد بن کر ابھرے گا لیکن اکثریت سے بہت دور ہوگا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy