Sun, 19 May 2019 14:31:48
وزیر اعظم نریندرا مودی کا کہنا ہے کہ وہ مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کو دیش بھکت قرار دیتے ہوئے ”باپو کی بے عزتی“ کرنے کے معاملے پر پرگیہ ٹھاکورکو”کبھی بھی معاف نہیں کرسکیں گے۔“امیت شاہ کہتے ہیں کہ پرگیہ ٹھاکور نے جو کچھ کہا ہے(اور یونین اسکلس منسٹر اننت کمار ہیگڈے اور پارٹی کے دوسرے جانے پہچانے جنوبی کینرا کے لیڈر نلین کمار کٹیل نے خوش دلی سے جس کی حمایت کی ہے۔ ہیگڈے نے بعد میں یہ دعوی
View more
Sun, 19 May 2019 14:01:05
لوک سبھا انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلہ کے لئے اتوار کی صبح 7 بجے سے ووٹنگ جاری ہے۔جس میں 918 امیدواروں کی قسمت دائو پر لگی ہوئی ہے۔آج جاری انتخابات میں وزیر اعظم نریندر مودی کا حلقہ انتخاب وارانسی بھی شامل ہے۔
View more
Sun, 19 May 2019 04:22:00
23 مئی کو لوک سبھاانتخابات کے نتائج کا اعلان ہورہا ہے۔ انتخابات کے نتائج ظاہر ہونے کے مرحلے میں کوئی ناخوشگوار صورتحال پیدا نہ ہونے پائے اس کے لئے شہر کے پولیس کمشنر سنیل کمار نے 23مئی کی صبح چھ بجے سے شہر بھر میں امتناعی احکامات نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sun, 19 May 2019 04:02:31
ریاست کرناٹک کے دو اسمبلی حلقوں کندگول اور چنچولی کے لئے آج اتوار کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ دونوں حلقوں پر کامیابی درج کرنے کے لئے کانگریس جے ڈی ایس اتحاد اور بی جے پی نے ایڑی چوٹی کا زور لگایا ہے۔
View more
Sun, 19 May 2019 03:37:18
علقہ کے مرڈیشور کے قریب بائیلور نیشنل ہائی وے 66 پر کار اور ہونڈا ایکٹیوا کے درمیان ہوئی ٹکر میں ایکٹیوا کی پچھلی سیٹ پر سوار نوجوان اسپتال لے جانے تک دم توڑ دیا۔ حادثہ سنیچر شام کو پیش آیا۔
View more
Sat, 18 May 2019 14:01:01
مغربی بنگال میں تشدد اور ناتھو رام گوڈسے پر پرگیہ ٹھاکر کے بیان کو لے کر بی جے پی پر نشانہ لگاتے ہوئے کانگریس نے جمعہ کو کہا کہ حکمراں پارٹی کی سیاست سے پورا ملک مایوس ہوا ہے۔
View more
Sat, 18 May 2019 13:58:19
تنازعات میں گھرے اداکار لیڈر کمل ہاسن نے جمعہ کو کہا کہ ہر مذہب میں دہشت گرد ہوتے ہیں اور کوئی بھی اپنے مذہب کوبہترین ہونے کا دعویٰ نہیں کر سکتا۔
View more
Sat, 18 May 2019 13:55:24
بی جے پی لیڈر رام مادھو کے تخمینے کو مسترد کرتے ہوئے پارٹی کے سینئر لیڈر پی مرلیدھر راؤ نے کہا کہ بھگوا پارٹی کو 280 سے زیادہ سیٹیں ملیں گی جبکہ این ڈی اے کے سیٹوں کی تعداد 300 کے پار ہوں گی۔
View more
Sat, 18 May 2019 13:52:24
منی پور میں بی جے پی کے زیرقیادت والی اتحادی پارٹی این پی ایف نے کہا ہے کہ پارٹی اس کے خیالات اور تجاویز پرتوجہ نہیں دے رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy