Thu, 16 May 2019 20:03:06
ریاست کے دو اسمبلی حلقوں کندگول اور چنچولی کے ضمنی انتخابات کی انتخابی مہم جو اب عروج پر ہے کل شام ختم ہوجائے گی۔ ان سیٹوں پر اپنا قبضہ برقرار رکھنے کے لئے کانگریس ایڑی چوٹی کا زور لگارہی ہے تو دوسری طرف کانگریس سے دونوں سیٹیں چھین کر ریاست کے اقتدار پرقبضہ کرنے کے لئے اپنے موقف کو مضبوط کرنے کے لئے بی جے پی کوشاں ہے۔
View more
Thu, 16 May 2019 14:30:10
ریاستی وزیر ہاؤزنگ ایم ٹی بی ناگراج نے ریاستی جے ڈی ایس صدر ایچ وشواناتھ کی طرف سے سابق وزیراعلیٰ سدرامیا اور ان کے حامیوں کے خلاف دئے گئے بیان کی مذمت کی ہے۔
View more
Thu, 16 May 2019 14:26:39
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا ہے کہ سینئر کانگریس رہنما ملیکارجن کھرگے کو کرناٹک کا وزیراعلیٰ بہت پہلے ہی بنادیناچاہئے تھا۔ وزیر اعلیٰ کا عہدہ دینے کے معاملے میں ماضی میں ان کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے۔
View more
Thu, 16 May 2019 14:22:46
سابق نائب وزیراعلیٰ اور متنازعہ بیان دینے کے لئے بدنام بی جے پی لیڈر کے ایس ایشورپا کے اس بیان پر کہ سابق وزیراعلیٰ سدرامیا کے سامنے کانگریس کے سبھی لیڈر بزدل اور نامرد ہیں۔ کانگریس کی طرف سے سخت ردعمل ظاہر کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 16 May 2019 14:20:07
سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا نے کہا ہے کہ لوک سبھاانتخابات کے نتائج کے ظاہر ہوتے ہی ریاستی مخلوط حکومت کی بنیادیں بھی دہل جائیں گی۔
View more
Thu, 16 May 2019 14:16:57
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاست میں حکمران اتحاد کی رابطہ کمیٹی کے چیرمین سدرامیا کے متعلق سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڈا کی طرف سے سابق کانگریس صدر سونیا گاندھی کو لکھا گیا مکتوب ریاستی حکمران اتحاد میں دراڑ کا سبب تصور کیا جارہا ہے۔
View more
Thu, 16 May 2019 14:13:17
پولیس نے منشیات کا کاروبار کرنے والے تین افراد کو گرفتارکرلیا جو کیرل کے رہنے والے ہیں۔ان کے قبضہ سے 4.66لاکھ روپئے مالیت کا 23.3کیلو گانجہ ضبط کرلیاگیا۔یہ کارروائی بنگلورو کی سی سی بی اسپیشل ونگ نے انجام دی۔
View more
Thu, 16 May 2019 14:10:43
پولیس نے دو چوروں کو پکڑ لیا جنہوں نے مرمت کے بہانے اے ٹی ایمس میں سے رقم کی چوری کی واردات انجام دی۔پولیس نے ان کے قبضہ سے 95لاکھ روپئے کی مسروقہ رقم برآمد کرلی۔
View more
Thu, 16 May 2019 14:07:31
میسورو میں سینکڑوں کسانوں نے غیر معینہ مدت کے احتجاج کا ایشین پینٹس کمپنی کے خلاف آغاز کیااور مطالبہ کیا کہ ان کے بچوں کو ملازمت دی جائے جس کا وعدہ ضلع کے ننجنگڈھ تعلقہ کے اِمووا صنعتی علاقہ میں کیا گیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy