Thu, 16 May 2019 11:40:34
کانگریس صدر راہل گاندھی نے بدھ کو نریندر مودی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم سمجھتے ہیں کہ صرف ایک شخص ملک چلا سکتا ہے۔
View more
Thu, 16 May 2019 11:37:21
ای وی ایم میں گڑبڑی کے الزامات تو اکثر لگتے رہتے ہیں لیکن اب ای وی ایم کی حفاظت پر بھی سوال کھڑے ہو رہے ہیں اور ای وی ایم تبدیل ہونے کی شکایت منظر عام پر آ رہی ہیں۔
View more
Thu, 16 May 2019 11:34:19
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ’ان فٹ‘ وزیر اعظم قرار دیتے ہوئے بدھ کو الزام لگایا کہ عوام ان کی طرز عمل سے کافی مایوس ہیں جس کی وجہ سے انہیں دوبارہ اقتدار میں نہیں لائیں گے۔
View more
Thu, 16 May 2019 11:29:56
ترنمول کانگریس نے بی جے پی کے صدر امت شاہ پر فرقہ وارانہ صف بندی کا الزام لگاتے ہوئے کولکاتا میں منگل کو ہوئے تشدد اور بنگال کے عظیم مصلح ایشور چندر ودیا ساگر کے مجسمہ کو توڑنے کے لئے بھگوا پارٹی کو ذمہ دار قرار دیا اور ان کے روڈ شو کو مثالی انتخابی ضابطہ کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
View more
Thu, 16 May 2019 11:18:02
کانگریس نے مغربی بنگال میں منگل کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر امت شاہ کے روڈ شو کے دوران ہوئے تشدد کی سخت مذمت کرتے ہوئے بی جے پی کو اس کا سبب بتایا اور الزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور شاہ نے ملک کے وفاقی ڈھانچے کو تباہ کردیا ہے۔
View more
Thu, 16 May 2019 11:04:01
مغربی بنگال کے کولکتہ میں بی جے پی صدر امیت شاہ کے روڈ شو میں ہوئے تشدد کا جو ویڈیو سامنے آیا ہے اس میں صاف دیکھنے کو مل رہا ہے کہ بی جے پی کا پرچم ہاتھ میں لئے بھگوا لباس پہنے لوگ توڑ پھوڑ اور پتھراؤ کر رہے ہیں۔
View more
Thu, 16 May 2019 11:00:51
لوک سبھا انتخابات کے ساتویں مرحلے کی پولنگ سے پہلے مغربی بنگال میں گذشتہ روز بی جے پی کے قومی صد امیت شاہ کے روڈ شو کے دوران ہوئے تشدد کے بعد الیکشن کمیشن نے انتہائی اہم اور بڑا قدم اٹھایا ہے -
View more
Wed, 15 May 2019 17:59:45
مینگلور سمیت ساحلی کرناٹکا میں پانی کی شدید قلت اور شدت کی گرمی کو دیکھتے ہوئے آج بدھ صبح نہرو میدان میں بارش طلب کرنے کے لئے سینکڑوں مسلمان اللہ کے حضور ہاتھ باندھے کھڑے ہوگئے اور نماز استسقاء ادا کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy