Sat, 25 May 2019 11:56:46
لوک سبھا الیکشن کے نتائج کے بعد جمعہ کی شام نریندرمودی نے وزیراعظم عہدہ سے استعفیٰ دے دیا۔ ان کے ساتھ ہی سبھی وزرا نے بھی صدرجمہوریہ کواپنا استعفیٰ سونپا۔ صدر جمہوریہ نےاستعفیٰ منظورکرتےہوئےسبھی سے نئی حکومت کی تشکیل تک کام کاج سنبھالنےکی اپیل کی، جسے وزیراعظم نےقبول کرلیا۔ اب وہ حلف لینےتک کارگزار وزیر اعظم کے طورپرذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
View more
Sat, 25 May 2019 11:51:04
لوک سبھا الیکشن میں زبردست شکست کا سامنا کرنے والی کانگریس میں اب اندرونی انتشار کھل کرباہرآنے لگی ہے۔ پہلےسے الزام جھیل رہے نوجوت سنگھ سدھو کی مشکلوں میں اضافہ ہونےلگا ہے۔ اب نوجوت سنگھ کوکابینہ سےہٹانےکی قواعد نے زورپکڑلیا ہے۔
View more
Sat, 25 May 2019 10:49:43
بھوجپوری سپر اسٹار نروہوا (دنیش لال یادو) نے لوک سبھا انتخابات کے دوران سیاست میں ڈبیو کیا تھا،وہ بی جے پی کے ٹکٹ پر یوپی کی ہائی پروفائل سیٹ اعظم گڑھ سے انتخابی میدان میں اترے تھے لیکن اترپردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو کے سامنے نروہا ٹک نہیں پائے۔
View more
Sat, 25 May 2019 10:47:09
لوک سبھا انتخابات 2019 میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی تاریخی فتح کے بعد کانگریس کی کرکری ہو رہی ہے۔2014 میں 44 سیٹ اور اب 52 سیٹیں ملنے کے بعد کانگریس قیادت پر سوال اٹھنے لگ گئے ہیں۔
View more
Sat, 25 May 2019 10:43:14
لوک سبھا انتخابات کے نتائج آ گئے ہیں اور بی جے پی کو مکمل اکثریت حاصل ہوئی ہے۔ملک میں ایک بار پھر وزیر اعظم مودی کی قیادت میں حکومت بننے جا رہی ہے۔
View more
Sat, 25 May 2019 10:39:05
لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ملی جیت کے بعد اسد الدین اویسی نے پی ایم مودی پر کرارا حملہ بولا ہے۔ بات چیت کرتے ہوئے آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اسد الدین اویسی نے مودی کی جیت کے پیچھے کی وجوہات کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے قوم پرستی کو چھڑا اور انتخابات کے دوران ہندوتو کارڈ کھیلا۔
View more
Sat, 25 May 2019 10:37:18
انتخابات کے نتائج میں کراری شکست ملنے کے بعد کانگریس صدر راہل گاندھی میڈیا کے سامنے اپنا استعفی پیش کرنا چاہتے تھے لیکن ماں سونیا گاندھی نے راہل گاندھی کو ایسا قدم اٹھانے سے روکا۔
View more
Sat, 25 May 2019 10:34:19
لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی مایوس کن کارکردگی کے بعد اڑیسہ کے کانگریس ریاستی صدرنرنجن پٹنائک نے استعفیٰ دے دیا ہے۔اڑیسہ کی کل 21 لوک سبھا سیٹوں میں سے کانگریس کو ایک نشست جبکہ 146 اسمبلی سیٹوں میں سے 9 پر ہی جیت نصیب ہوئی ہے۔
View more
Sat, 25 May 2019 10:31:38
منی لانڈرنگ کیس میں کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کے شوہر رابرٹ واڈرا کی مشکلیں بڑھ سکتی ہیں۔ای ڈی نے دہلی ہائی کورٹ میں رابرٹ واڈرا کو ملی ضمانت منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy