Sun, 26 May 2019 11:07:12
لوک سبھا انتخابات میں کانگریس جے ڈی ایس اتحاد کی رسواکن شکست کے بعد کل وزیراعلیٰ کمار سوامی کی قیادت میں طلب کی گئی غیر رسمی کابینہ میٹنگ کے دوران وزیراعلیٰ کمار سوامی کی طرف سے استعفے کی پیش کش کے متعلق چند نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔
View more
Sun, 26 May 2019 10:57:41
کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) کے ایک کلیدی اجلاس نے لوک سبھا انتخابات میں ہزیمت کے بعد کانگریس کے صدر راہول گاندھی کی طرف سے دی گئی استعفیٰ کی پیشکش کو متفقہ طور پر مسترد کردیا
View more
Sun, 26 May 2019 10:51:36
لوک سبھا الیکشن میں ملی جیت کے بعد قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے نومنتخب اراکین پارلیمنٹ نے ہفتہ کو رسمی طورپرنریندرمودی کو اپنا لیڈرمنتخب کرلیا۔
View more
Sun, 26 May 2019 10:41:54
مدھیہ پردیش کے سیونی علاقے میں مبینہ گئو رکشکوں کے ہاتھوں ایک خاتون سمیت دو مسلم نوجوانوں کی پٹائی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ آٹو میں گوشت لے جا رہے دو نوجوانوں اور ایک خاتون کو ان مبینہ گئو رکشکوں نے لاٹھی۔ ڈنڈوں سے پیٹا ۔
View more
Sun, 26 May 2019 10:32:06
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت میں اتحادی جماعتوں کی کامیابی کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے اتحاد کے تمام نومنتخب قانون سازوں پر اقلیتوں کے دماغ میں بیٹھے ‘فرضی خوف’ کے خاتمے پر زور دیا ہے۔
View more
Sun, 26 May 2019 02:57:51
پروفیشنل کورسوں میں داخلوں کے لئے کرناٹکا ایکزامنیشن اتھارٹی کی طرف سے کروائے گئے کامن انٹرنس ٹیسٹ (سی ای ٹی) کے نتائج کا آج اعلان کردیا گیا۔ انجینئرنگ، بی ایس سی ویٹرنری سائنس، بی فارما، نیچرو پتھی، یوگا سائنس اور دیگر شعبوں میں داخلوں کے خواہشمند طلبا ء اس امتحان میں کامیابی کی بنیاد پر اپنے تعلیمی سفر کو آگے بڑھائیں گے۔اس امتحان میں بیشتر رینکنکس بنگلور کے طلباء نے حاصل کئے ہیں۔
View more
Sun, 26 May 2019 02:21:49
تعلقہ کے شرالی نیشنل ہائی وے پر بس اور ایکٹیوا اسکوٹر کے درمیان ہوئی ٹکر میں اسکوٹر سوار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جس کی شناخت وینکٹیش لکشمن موگیر (29) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sat, 25 May 2019 12:42:45
لوک سبھا انتخابات کے نتائج ظاہر ہونے اور بی جے پی کو تاریخ سازکامیابی حاصل ہونے پر مینگلور اور بنگلور سے ایک ساتھ شائع ہونے والے کنڑا روزنامہ وارتھا بھارتی نے بے باک اداریہ لکھا ہے، جس کا اُردو ترجمہ بھٹکل کے معروف صحافی ڈاکٹر محمد حنیف شباب صاحب نے کیا ہے، ساحل ا ٓن لائن کے قارئین کے لئے اسے پیش کیا جارہا ہے:
View more
Sat, 25 May 2019 12:26:47
مسلمانوں کے خلاف ہمیشہ اشتعال انگیز بیانات دینے والوں کو اس مرتبہ لوک سبھا انتخابات میں بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ اترکنڑا لوک سبھا حلقے کے بی جے پی اُمیدوار اننت کمار ہیگڈے جنہوں نے کہا تھا کہ جب تک اسلام رہے گا دہشت گردی رہے گی،اسی طرح انہوں نے دستور کی تبدیلی کے تعلق سے بھی بیان دیا تھا۔ان کو اس بار پورے کرناٹک میں سب سے زیادہ ووٹوں کے فرق سے جیت حاصل ہوئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy