Thu, 30 May 2019 10:10:56
سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا نے کہا ہے کہ بی جے پی ریاست کی مخلوط حکومت کو ہرگز نہیں گرائے گی، لیکن اپنے طور پر اگر حکومت گر جاتی ہے تو وہ خاموش بھی نہیں رہے گی اور متبادل حکومت قائم کرنے کی کوشش ضرور کرے گی۔
View more
Thu, 30 May 2019 10:03:39
ریاست کی مخلوط حکومت میں شامل کانگریس میں اٹھنے والے طوفان برگشتگی کو تھامنے کے لئے کانگریس کے تمام لیڈروں کی کوششیں رائیگاں جارہی ہیں۔
View more
Thu, 30 May 2019 09:57:41
وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی جمعرات کو نئی دہلی میں نو منتخب وزیراعظم نریندرمودی کی حلف برداری تقریب میں شریک ہوں گے۔سرکاری ذرائع کے مطابق مسٹر کمارسوامی کل نئی دہلی آئیں گے اور حلف برداری پروگرام میں حصہ لیں گے۔
View more
Wed, 29 May 2019 22:03:42
بھٹکل میونسپل کونسل کے 11 وارڈوں کے لئے آج بدھ کو ہوئے انتخابات میں صرف 50.74 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔ اس موقع پر بعض جگہوں پر معمولی لفظی جھڑپوں کو چھوڑیں تو تمام وارڈوں میں پولنگ پُرامن رہی اور اُمیدواروں کے حمایتی اپنے اپنے اُمیدواروں کو جیت دلانے انتھک محنت اور کوشش کرتے نظر آئے۔
View more
Wed, 29 May 2019 12:25:17
حالیہ لوک سبھا انتخابات میں کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیوسی) کے 18 ارکان نے الیکشن لڑا جن میں محض 4 ہی جیتے ہیں جبکہ 14 لیڈروں کو کراری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔فاتح چار رکن ہیں -
View more
Wed, 29 May 2019 12:09:07
ممبئی میں پایل تاڈوی کی موت کا معاملہ اب نئے موڑ پر آ گیا ہے۔پائل کے شوہر ڈاکٹر سلمان نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں حکومت کو دخل دینا چاہئے، کیونکہ پولیس کوئی کارروائی نہیں کر رہی ہے،جبکہ ممکن ہے کہ پائل کا قتل 3 خواتین ڈاکٹروں نے مل کر کیا تھا۔
View more
Wed, 29 May 2019 12:03:41
کرناٹک میں حکمراں اتحاد کے حلیفوں کانگریس اور جنتادل ( سیکولر) کے درمیان اختلافات کی اطلاعات کے درمیان کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد اور اے آئی سی سی کے جنرل سکریٹری اور کرناٹک میں تنظیمی اُزور کے انچارج کے سی وینو گوپال مسائل حل کرنے کیلئے بنگلور پہنچ گئے ۔
View more
Wed, 29 May 2019 11:58:07
خواتین کے لیے اسقاط حمل کرانے کی معیاد بڑھانے کا مطالبہ مسلسل جارہی ہے۔اس معاملے میں سپریم کورٹ نے خواتین کمیشن، قانون اور وزارت صحت سے جواب مانگا ہے۔
View more
Wed, 29 May 2019 11:51:23
لوک سبھا انتخابات میں شکست جھیلنے والے کانگریس کے محض 52 ممبران پارلیمنٹ ہی پارلیمنٹ پہنچیں گے اور اس کو اپوزیشن لیڈر کا بھی درجہ نہیں ملے گا۔راہل گاندھی صدر کے عہدے سے استعفی دینے پر اڑے ہوئے ہیں اور اگر وہ نہیں مانتے ہیں تو پارٹی کی کمان کون سنبھالے گا یہ سب سے بڑا سوال بنا ہوا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy