Tue, 28 May 2019 13:25:20
مشرقی دہلی سے بی جے پی کو منتخب رکن پارلیمان گوتم گمبھیر خود اپنی ہی جماعت کے مخالفین کے نرخے میں گھر گئے ہیں جب انہوں نے گرگائوں میں ایک نوجوان مسلمان کے ساتھ بدتمیزی اور اسے اپنے سر سے ٹوپی اتارنے پر مجبور کرنے کے خلاف ٹوئٹ کیا۔
View more
Tue, 28 May 2019 13:21:42
مشرقی دہلی سے نومنتخب رکن پارلیمنٹ گوتم گمبھیر نے گروگرام میں ایک مسلمان پرکئی لوگوں کے ذریعہ کئے گئے حملے کو قابل مذمت قرار دیااورحکام سے اس معاملے میں سخت کارروائی کرنے کی اپیل کی۔
View more
Tue, 28 May 2019 13:18:20
کانگریس نے اپنی اولین پالیسی تعین یونٹ (سی ڈبلیو سی) کے اجلاس کے اندر کی کچھ معلومات سامنے آنے کے بعد پیر کو میڈیا اور دوسرے لوگوں سے کہاکہ وہ افواہوں سے دور رہیں اور سی ڈبلیو سی کی پاکیزگی کوبرقرار رکھیں۔
View more
Tue, 28 May 2019 13:13:02
لوک سبھا انتخابات میں پنجاب کی گرداس پورسیٹ پربی جے پی امیدوار سنی دیول کے ہاتھوں شکست ملنے کے بعد سنیل جاکھڑنے شکست کی اخلاقی ذمہ داری لیتے ہوئے کانگریس صدر راہل گاندھی کو پنجاب کانگریس کے سربراہ کے طور پر اپنا استعفیٰ بھیج دیا ہے۔
View more
Tue, 28 May 2019 12:46:02
سترہویں لوک سبھا کا پہلا سیشن چھ جون سے شروع ہوکر 15 جون تک چلنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق 31 مئی کو ہونے والی کابینہ کی پہلی میٹنگ میں سیشن کی تاریخ پر آخری فیصلہ لیا جائے گا۔مودی بطور وزیر اعظم 30 مئی کو دوسری بار حلف لیں گے۔
View more
Tue, 28 May 2019 12:43:39
وک سبھا انتخابات میں بی جے پی اور وارانسی سے اپنی جیت کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی آج پہلی بار اپنے پارلیمانی حلقہ پہنچے ہیں۔یہاں بی جے پی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ سیاسی نظریات کی وجہ سے کئی ریاستوں میں بی جے پی کارکنوں کا قتل ہوا ہے۔
View more
Tue, 28 May 2019 12:38:09
بی جے پی صدر امت شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے وارانسی میں ابھی ترقی کی جھلک صرف دکھائی ہے اور آنے والے پانچ سالوں میں کاشی ترقی کے نقطہ نظر سے بھی حیرت انگیز نگری بنے گی۔
View more
Tue, 28 May 2019 12:35:22
این سی بی نے منشیات کی اسمگلنگ کے معاملے میں قومی دارالحکومت میں دو خواتین سمیت چار غیر ملکی شہریوں کو گرفتار کرکے ان کے پاس سے سات کلو گرام سے زیادہ منشیات مادہ برآمد کیاہے۔
View more
Tue, 28 May 2019 12:32:16
لوک سبھا انتخابات میں کانگریس کی انتہائی خراب کارکردگی کے بعد مدھیہ پردیش میں سیاست شروع ہوگئی ہے۔حکومت گرنے کی قیاس آرائیوں کے درمیان وزیر اعلی کمل ناتھ نے تمام وزراء کو محتاط رہنے کو کہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy