Wed, 29 May 2019 11:18:09
ایک رپورٹ کے مطابق اڑیسہ اسمبلی کے نو منتخب اراکین اسمبلی میں سے تقریبا نصف کے خلاف مجرمانہ معاملے درج ہیں جو 2014 کے مقابلے میں 11 فیصد زیادہ ہے۔
View more
Wed, 29 May 2019 11:14:42
لوک سبھا انتخابات میں کانگریس کی ہار کی وجہ سے راہل گاندھی کے صدر کے عہدے سے استعفی دینے پر اڑے رہنے اور راجستھان میں پارٹی کی ناکامیوں کو لے کر ریاستی حکومت کے کچھ وزراء کی جانب سے جوابدہی طے کرنے کی کوشش میں پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا، تنظیم کے سیکرٹری جنرل کیسی وینو گوپال، راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت اور نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ نے منگل کو راہل سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
View more
Wed, 29 May 2019 11:09:36
گوا میں چار نو منتخب ممبران اسمبلی کے حلف لینے کے ساتھ ہی ریاستی اسمبلی کے ارکان کی تعداد 40 ہو گئی ہے جو کہ ایوان کی اصل تعداد ہے۔بی جے پی 17 ممبران اسمبلی کے ساتھ اکیلی سب سے بڑی پارٹی کے طور پر ابھری ہے،
View more
Wed, 29 May 2019 11:05:03
مغربی بنگال میں ممتا حکومت کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ٹی ایم سی کے 2 رکن اسمبلی اور 50 کونسلر بی جے پی میں شامل ہو گئے ہیں۔ اس کے علاوہ سی پی ایم کا بھی ایک رکن اسمبلی بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہوا ہے۔
View more
Wed, 29 May 2019 10:56:41
تریپورا ریاستی کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر ریاست میں تشدد پھیلانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے اس کے فسادیوں پر پولس کوئی کارروائی نہیں کررہی ہے اور اس لئے پوری ریاست کو آسام رائفلز کے حوالے کیا جانا چاہیے۔
View more
Wed, 29 May 2019 10:50:11
جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز ہاشم آملہ نے رمضان المبارک میں ورلڈ کپ کے آغاز پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روزہ رکھنے سے ذہنی اور روحانی ورزش ہوجاتی ہے۔ آئی سی سی کی ویب سائٹ کے لئے دیئے گئے ایک انٹرویو میں ہاشم آملہ نے کہا کہ روزہ رکھنے سے انہیں اصلاح میں مدد ملتی ہے اور وہ ہمیشہ سے روزے رکھتے رہے ہیں۔
View more
Wed, 29 May 2019 10:42:09
اتر پردیش کے مظفر نگر ضلع کی ایک دل دَہلا دینے والی واردات میں ایک نابالغ دلت مزدور کے ساتھ مبینہ طور پر اجتماعی عصمت دری کی گئی اور پھر اسے زندہ نذرِ آتش کر دیا گیا۔
View more
Wed, 29 May 2019 10:36:54
بنگلورو ساؤتھ ڈویژن کے ڈی سی پی کے انلاملائی نے آج سہ پہر اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے کر ان افواہوں کو یقینی بنادیا ہے کہ وہ پولیس کی ملازمت سے علیحدہ ہورہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy