Fri, 31 May 2019 11:57:37
راشٹرپتی بھون میں منعقد شانداراوراب تک کی سب سے بڑی تقریب کے دوران نریندر مودی نے دوسری بار وزیراعظم کی حیثیت سے حلف لیا
View more
Fri, 31 May 2019 10:08:27
بھٹکل میونسپالٹی انتخابات میں پھر ایک بار تنظیم حمایتی اُمیدواروں نے شاندار جیت درج کی ہے ۔ یہاں کے جملہ 23 وارڈوں میں اس بار 19 پر تنظیم کی حمایت سے کونسلرس منتخب ہوئے ہیں جن میں چار کانگریسی کونسلرس بھی شامل ہیں۔
View more
Thu, 30 May 2019 17:08:21
بھٹکل میں آج جمعرات کو 25 روزوں کے اختتام کے ساتھ ہی عید الفطر کے لئے بمشکل چار یا پانچ دن رہ گئے ہیں جس کے پیش نظر بھٹکل رمضان بازار میں عوام کا زبردست ہجوم دیکھا جارہا ہے۔ ہر سال کی طرح امسال بھی رمضان کے آخری عشرے میں اولڈ بس اسٹائنڈ سے مین روڈ اور ماری کٹہ سے کار اسٹریٹ تک رمضان کے خصوصی باکڑے سجتے ہیں جس میں چھوٹی سی چھوٹی اور قیمتی سے قیمتی چیزیں دستیا ب ہوتی ہیں۔ عید کے لئے کپڑے،
View more
Thu, 30 May 2019 12:13:13
انڈین نیشنل کانگریس نے فیصلہ کیا ہے کہ اگلے ایک مہینے تک پارٹی اپنے ترجمانوں کو ٹی وی چینلوں کے مباحثوں میں نہیں بھیجے گی۔
View more
Thu, 30 May 2019 11:44:59
نامزد وزیراعظم نریندرمودی دوسری مرتبہ وزیراعظم کےعہدہ کا آج حلف لیں گے ۔ وزیراعظم نے آج حلف لینے سے پہلے راج گھاٹ پہنچ کرمہاتما گاندھی کی سمادھی پر گلہائے عقیدت پیش کی اور پھر سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کی سمادھی پر بھی خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے انڈیا گیٹ کے نزدیک واقع وار میموریل جاکر شہید فوجیوں کوبھی گلہائے عقیدت پیش کیا۔
View more
Thu, 30 May 2019 11:41:01
بی جے پی کے سینئر لیڈر پیما کھانڈو نے بدھ کو اروناچل پردیش کے وزیراعلیٰ کے طورپرحلف برداری کی ہے۔گورنربریگیڈیئر(ریٹائرڈ) بی ڈی مشرانے دورجی کھانڈو کنونشن سینٹر میں پیما کھانڈو کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔
View more
Thu, 30 May 2019 11:38:31
کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم کے ایم پی بیٹے کارتی چدمبرم کو سپریم کورٹ کی طرف سے دھچکا لگا ہے۔کارتی چدمبرم کی 10 کروڑ روپے رجسٹری سے واپس دلانے کی درخواست کو سپریم کورٹ نے مسترد کر دیا۔
View more
Thu, 30 May 2019 11:37:21
اتر پردیش کے مظفرنگر ضلع میں 2013 میں ہوئے فسادات کے معاملے میں ایک مقامی عدالت نے ثبوتوں کی عدم موجودگی میں 12 ملزمان کو بری کر دیا ہے۔
View more
Thu, 30 May 2019 11:34:43
بڈگام ہیلی کاپٹر حادثے سے ایئرچیف مارشل گریڈ دھنوا نے سبق لینے کی بات کہی ہے۔بدھ کو بی ایس دھنوا نے کہا کہ بڈگام میں ہوئے Mi17 حادچہ جیسے واقعات سے بچنے کے لئے ہمیں اپنی غلطیوں سے سبق لینے کی ضرورت ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy