Sat, 01 Jun 2019 11:32:52
) دہلی ہائی کورٹ نے راکیش استھانہ کے خلاف جاری تحقیقات کو پورا کرنے کے لئے سی بی آئی کو چار ماہ کا اضافی وقت دیا ہے۔
View more
Sat, 01 Jun 2019 11:25:06
دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کو اتحاد، بھائی چارہ اور قومی سالمیت کوفروغ دینے کے لیے یکساں سول کوڈ کے مطالبہ کرنے والی عرضی پر مرکز سے جواب مانگا ہے۔
View more
Sat, 01 Jun 2019 11:19:50
) دہلی میں تپش کی پوزیشن جوں کے توں بنی ہوئی ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے جمعہ کو قومی دارالحکومت کے لئے ’ریڈ کلر‘ کا انتباہ جاری کیا ہے۔
View more
Sat, 01 Jun 2019 11:16:09
وزیراعظم نریندرمودی نے اپنی نئی کابینہ کے اراکین کے محکموں کا آج اعلان کردیا،جس میں اپنے بھروسے مند بھارتیہ جنتا پارتی کے صدر امیت شاہ کو نیا وزیر داخلہ اور گزشتہ حکومت میں وزیر داخلہ رہے مسٹر راج ناتھ سنگھ کو وزیر دفاع بنایاگیا ہے۔
View more
Sat, 01 Jun 2019 11:12:27
ایڈمرل کرم بیر سنگھ نے جمعہ کو ہندوستانی بحریہ کے 24 ویں سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا۔وہ ایسے پہلے ہیلی کاپٹر کے پائلٹ ہیں جو فوج منظم کریں گے۔
View more
Sat, 01 Jun 2019 11:04:22
ریاستی حکومت کی طرف سے اقلیتی کمیشن کے لئے چیرمین کا تقرر ایک مذاق کا موضوع بن گیا ہے۔ پچھلی سدرامیا حکومت میں رکن کونسل نصیر احمد کو اقلیتی کمیشن کا چیرمین بنایا گیا تھا اور کل وقتی کمیشن کی تشکیل عمل میں آئی تھی
View more
Sat, 01 Jun 2019 11:01:36
شہر میں روزانہ برآمد ہونے والے سوکھے کچرے کی پروسینگ کے لئے حکومت نے جو مراکز قائم کئے ہیں ان کو 4.75کروڑ روپیوں کی لاگت پر ترقی دی جائے گی۔
View more
Sat, 01 Jun 2019 10:59:13
ریاستی وزیر داخلہ ایم بی پاٹل نے کہاہے کہ سی وکیلوں کی مخلوعہ اسامیوں کو جلد ہی پر کیا جائے گا۔ آج شہر کے گیان جیوتی آڈیٹوریم میں ریاست کے سرکاری وکیلوں کی انجمن کی سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ریاست بھر میں سرکاری معاملوں کی پیروی کرنے کے لئے 700وکیلوں کی ضرورت ہے۔
View more
Sat, 01 Jun 2019 10:55:54
شہر کے سگایاپورم اور کاویری پورہ وارڈوں کے لئے کروائے گئے ضمنی انتخابات میں کانگریس اور بی جے پی نے علی الترتیب کامیابی حاصل کرلی۔ سگایا پورم وارڈ سے منتخب آزاد کارپوریٹر ایلو ملائی کی موت کے سبب خالی ہونے والی سیٹ پر کانگریس پارٹی نے ان کی بہن پلانی امل کو میدان میں اتارا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy