Mon, 03 Jun 2019 13:50:32
ہندوستانی مسلمانوں کی سب سے قدیم اور فعال تنظیم جمعیۃ علماء ہند اور اس کے ذریعہ کیئے جانے والے کاموں پر بے بنیا د تنقید اورالزامات لگانے والے ایڈوکیٹ محمود پراچا کو جمعیۃ علماء مہاراشٹرقانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی نے ہتک عزت کا نوٹس بھیجا اور بذریعہ نوٹس محمود پراچا سے فوراً معافی مانگنے اور جمعیۃ علماء اور اس کے اکابرین کی بے عزتی کرنے پر 10/ کروڑ روپئے ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Mon, 03 Jun 2019 13:02:25
یہاں نیشنل ہائی 4 شری نگر نامی مقام پر پیش آئے ایک بھیانک سڑک حادثہ میں ایک کار پر ساتوں نوجوان ہلاک ہوگئے جن کا تعلق مہاراشٹرا کے اورنگ آباد سے تھا۔
View more
Mon, 03 Jun 2019 12:37:50
سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس بار بھی عید الفطر کی آمد کے پیش نظر بھٹکل میں پیس میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں مسلم اور غیر مسلم لیڈران نے عید کو امن اور بھائی چارگی کے ساتھ منانے اور کسی بھی طرح کا ناخوشگوار واقعہ پیش آنے پر بات چیت کے ذریعے اُسی وقت معاملے کو رفع دفع کرنے پر زور دیا۔
View more
Sun, 02 Jun 2019 16:05:08
یہاں مرڈیشور پولس تھانہ حدود کے ترن مکّی نیشنل ہائی وے پر ایک تیز رفتار ٹمپو اور بائک کے درمیان ہوئی ٹکر میں بائک پر سوار دو لوگوں کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی ، جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔
View more
Sun, 02 Jun 2019 14:43:41
مسٹر نریندر مودی کی تاریخ ساز کامیابی پر بحث جاری ہے۔ کامیابی کا سب کو یقین تھا مگر اتنی بھاری اکثریت سے وہ دوبارہ برسر اقتدار آئیں گے اس کا شاید کسی کو اندازہ نہیں تھا۔ دنیا چڑھتے سورج کی پجاری ہے۔ کل ٹائم میگزین نے ٹائٹل اسٹوری مودی پر دی تھی جس کی سرخی تھی ”India’s Divider in Chief“۔
View more
Sun, 02 Jun 2019 14:32:46
17ویں لوک سبھا انتخابات پر تقریباً ساٹھ ہزار کروڑ روپے کے اخراجات کا اندازہ ہے یعنی ہر پارلیمانی حلقہ میں تقریباً سو کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم خرچ ہوئی۔
View more
Sun, 02 Jun 2019 14:27:25
کانگریس نے مودی حکومت کی دوسری مدت کار کے پہلے دن سبسڈی اور بغیر سبسڈی والے رسوئی گیس سلنڈروں کی قیمتوں میں اضافہ کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے عوامی مفاد میں اسے واپس لینے کی مانگ کی ہے۔
View more
Sun, 02 Jun 2019 14:24:30
حکمران بیجو جنتا دل کے متاثر کن ممبر اسمبلی سوریہ نارائن پاترو کو ہفتہ کو متفقہ طور پر اڑیسہ کی 16 ویں اسمبلی کا صدر منتخب کر لیا گیا۔ سات بار سے رکن اسمبلی رہے پاترو کانام ایوان کے لیڈر اور وزیر اعلیٰ نوین پٹنائک نے تجویز کیا اور پارلیمانی امور کے وزیر بی کے اروکھا نے اس کی حمایت کی۔
View more
Sun, 02 Jun 2019 14:19:07
راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے تمام قیاس آرائی کو غلط ثابت کرتے ہوئے اپنے وزیر زراعت لال چند کٹاریا کا استعفیٰ نامنظور کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy