Fri, 31 May 2019 16:59:41
عالمی کپ کے افتتاحی میچ میں میزبان انگلینڈ نے جنوبی افیریقہ کو 104 رنوں سے شکست دی ہے۔ انگلینڈ نے جیت کے لئے جنوبی افریقہ کو 312 رنوں کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں پوری ٹیم 207 رنز بناکر آوٹ ہو گئی۔
View more
Fri, 31 May 2019 16:47:12
مودی حکومت کی دوسری میعاد کار میں جمعرات کو 24کابینی وزرا سمیت 57وزرا نے حلف لیے جن میں کئی سابق وزراء کو کابینہ میں جگہ نہیں ملی ہے جبکہ دووزرائے مملکت کو ترقی دیکر کابینہ میں شامل کیاگیاہے ۔
View more
Fri, 31 May 2019 16:40:51
ہندوستانی عدلیہ کی تاریخ میں اپنی نوعیت کے پہلے ایسے مقدمہ جس میں ۵۳/ ایف آئی آر (مقدمات) کو یکجا کرکے ایک ہی عدالت میں اس کی سماعت کی جارہی ہے
View more
Fri, 31 May 2019 12:37:02
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت نے طے کیا ہے کہ شہر کے چار الگ الگ حصوں میں تمام ترین سہولتوں سے آراستہ اسپتالوں کا قیام کیا جائے۔
View more
Fri, 31 May 2019 12:34:02
ریاست کی کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت کو برگشتہ کانگریس اراکین اسمبلی کی طرف سے درپیش خطرے کی پرواہ کئے بغیر سابق وزیراعلیٰ اور حکمران اتحاد کی رابطہ کمیٹی کے چیرمین سدرامیا اب بھی اپنی ضد پر قائم ہیں کہ کمار سوامی وزارت میں ہرگز توسیع نہیں کی جائے گی۔
View more
Fri, 31 May 2019 12:31:53
محکمہ سماجی بہبود کی طرف سے شروع کی گئی آئیراوت اسکیم کے تحت درج فہرست طبقوں سے وابستہ مستحقین کو 4500گاڑیاں فراہم کی جائیں گی۔
View more
Fri, 31 May 2019 12:28:35
لوک سبھا انتخابات کے فوراً بعد ریاستی حکومت نے عوام کی جیب پر زبردست ڈاکہ ڈالتے ہوئے بجلی کے نرخوں میں بھاری اضافے کا اعلان کردیا۔
View more
Fri, 31 May 2019 12:26:20
دہلی میں وزیراعظم مودی کی حلف برداری کے دن آج برہت بنگلور مہانگرپالیکے کی ماہانہ میٹنگ میں ہر طرف مودی ہی مودی نظر آرہے تھے۔
View more
Fri, 31 May 2019 12:24:15
کاشتکاروں کی طرف سے راست طور پر گاہکوں کو پھلوں کی فراہمی کے لئے محکمہئ باغبانی کی طرف سے انتظام کرنے کے اقدام کو وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے سراہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy