Thu, 30 May 2019 11:15:14
لوک سبھا انتخابات کے نتائج آنے کے بعد کانگریس صدر عہدے سے استعفیٰ دینے کی بات پر راہل گاندھی اب بھی اڑے ہیں۔کانگریس لیڈر انہیں استعفی دینے کا فیصلہ واپس لینے کے لئے منا رہے ہیں، لیکن ان کا کہنا ہے کہ پارٹی میں تبدیلی کرنا ہوگا۔میں استعفی واپس لینے کا ارادہ ترک نہیں کروں گا۔
View more
Thu, 30 May 2019 11:08:02
سی بی ایس ای کے 10 ویں اور 12 ویں کے نتائج کے آنے کے بعد دہلی حکومت بورڈ رزلٹ کو بہتر بنانے کے لئے اب ایک حکمت عملی بنا رہی ہے۔حکومت کی منصوبہ بندی ہے کہ جن سبجکٹ میں اسٹوڈنٹس نے سب سے کم نمبر حاصل کئے ہیں،
View more
Thu, 30 May 2019 11:04:33
وزیر اعظم نریندر مودی کی کابینہ میں ارون جیٹلی شامل نہیں ہوں گے۔ارون جیٹلی نے اپنے فیصلے کی معلومات پی ایم مودی کوخط لکھ کر دی ہیں۔
View more
Thu, 30 May 2019 11:01:34
وزیر اعظم مودی کے 30 مئی کو ہونے والی حلف برداری تقریب کے لیے تیاریاں زوروں پر چل رہی ہیں۔ملک وبیرون ملک کے مہمانوں کو دعوت بھیجا گیا ہے۔ہندوستان میں جن رہنماؤں کو وزیر اعظم کا سخت مخالف سمجھا جاتا ہے، انہوں نے بھی تقریب میں آنے کے لئے حامی بھر دی ہے۔
View more
Thu, 30 May 2019 10:46:26
بیجو جنتا دل(بی جے ڈی)کے سربراہ نوین پٹنائک نے بدھ کو یہاں ایگزیبیشن گراؤنڈ میں مسلسل پانچویں مرتبہ اڈیشہ کے وزیراعلی کے عہدے کا حلف لیا۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے اڈیشہ کی سیاسی تاریخ میں ایک ریکارڈ بنا لیا ہے ۔
View more
Thu, 30 May 2019 10:44:05
لائن آف کنٹرول کے پار 16 سے زیادہ دہشت گرد کیمپ موجود ہیں۔ہندوستانی خفیہ ایجنسیوں کے مطابق اس وقت پاکستان کے مقبوضہ کشمیر کے اندر 16 دہشت گرد ٹریننگ کیمپ سرگرم ہیں، جہاں دہشت گردوں کو وادی کشمیر میں دراندازی کرنے کی ٹریننگ دی جارہی ہے۔
View more
Thu, 30 May 2019 10:39:13
ہبلی دھارواڑ کے رکن پارلیمان پرہلاد جوشی نے ریاست میں متبادل حکومت قائم کرنے کے لئے بی جے پی کی کوششوں کو فضول قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کے موجودہ سیاسی بحران کی یکسوئی صرف صدر راج کے نفاذ سے ممکن ہے۔
View more
Thu, 30 May 2019 10:36:06
ریاستی وزیر برائے مالگزاری آر وی دیش پانڈے نے اعتراف کیا ہے کہ ریاست میں بی جے پی اگر لوک سبھا کی 25 سیٹوں پر کامیاب ہوئی ہے تو اس کے لئے کانگریس لیڈروں کی ناکامی ذمہ دار ہے۔
View more
Thu, 30 May 2019 10:32:35
ریاستی وزیر برائے باغبانی ایم سی منگولی نے کہا ہے کہ جے ڈی ایس قیادت اگر چاہے تو وہ وزارت سے دستبردار ہونے کے لئے تیار ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy