Sun, 23 Aug 2020 20:05:27
ذراسی علالت اور اسپتا ل میں علاج کے بعد ایک خاتون کی موت واقع ہوگئی جس کے بعد اس کے گھروالوں نے طبی بے پروائی کا الزام عائد کرتے ہوئے سٹی پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی ہے۔
View more
Sun, 23 Aug 2020 19:49:55
کورونا کی بیماری، اس کی تشخیص اور اس کے علاج سے متعلق ایک طرف عوام کے اندر شکوک و شبہات اور الجھنیں پائی جاتی ہیں تو دوسری طرف کسی نہ کسی علاقے سے لاشوں کے تبدیل ہونے، جسم کے اندر سے اعضاء نکالے جانے، جانچ رپورٹ کے بدل جانے جیسی خبریں آجاتی ہیں جس سے کورونا سے متعلق لوگوں کی غلط فہمیاں اور پیچیدگیاں مزید بڑھ جاتی ہیں۔
View more
Sun, 23 Aug 2020 13:12:32
کرناٹک میں دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات میں اردو مضمون میں امتیازی نمبرات حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی کے لئے انہیں نقد رقم دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ساحل آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے کرناٹک اردو اکیڈمی کی رجسٹرار عائشہ فردوس نے کہا کہ 2020 کے سالانہ امتحانات میں اردو مضمون میں 80 فیصد سے زائد مارکس حاصل کرنے والے طلبہ کو نقد رقم بطور انعام دی جائے گی۔ ایس ایس ایل سی کے ط
View more
Sun, 23 Aug 2020 12:22:47
پیر کو کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اجلاس سے پہلے ایک بڑی خبر آرہی ہے۔ ذرائع کے مطابق کانگریس پارٹی کے بہت سارے سینئر لیڈروں نے پارٹی میں بڑی تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔ خبر ہے کہ ان لیڈروں نے کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی کو ایک خط لکھا ہے۔ اس خط میں کانگریس کے 20 سیئنر لیڈروں نے پارٹی میں اندرونی بحران کا حوالہ دیتے ہوئے،سونیا گاندھی سے قیادت کے معاملے پر بات چیت کا مطالبہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق س
View more
Sun, 23 Aug 2020 12:16:23
کانگریس نے کہا ہے کہ پی ایم کیئرس فنڈ سے کورونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کے علاج کے لئے خریدے گئے وینٹیلیٹروں کو وزارت صحت کی تکنیکی کمیٹی نے ناکام قرار دیا ہے اورحیرت کی بات یہ ہے کہ ان وینٹیلیٹروں کی سپلائی کرنے والی کمپنیوں کو لاکھوں روپے ایڈوانس میں ادا کیے جا چکے ہیں۔
View more
Sun, 23 Aug 2020 12:07:53
کورونا کے ڈر اور خوف سے کیا لوگ انسانیت کو بھول رہے ہیں؟ ہمدردی، غم خواری، غمگساری، رحم دلی کیا ان اقدار سے لوگ منہ موڑ رہے ہیں؟ ریاست میں حالیہ دنوں میں پیش آئے چند واقعات پوری انسانیت کو شرمسار کردینے والے ہیں۔
View more
Sun, 23 Aug 2020 11:51:13
ملک میں کورونا وائرس کووڈ 19 کا قہر بڑھتا ہی جارہاہے اور ایک بار پھر ایک دن میں تقریباً 70 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، تاہم اسی عرصہ میں 57 ہزار سے زائد مریض صحت مند ہو ئے ہیں جس سے مریضوں کی شفایابی کی شرح تقریبا 75 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔
View more
Sun, 23 Aug 2020 11:47:31
دہلی سے ملحقہ گڑگاؤں کے سوہنا روڈ پر زیر تعمیر کا ایک حصہ اچانک منہدم ہونے کی اطلاع ہے۔ اس حادثے میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمی ہونے والے دونوں افراد مزدور ہیں اور انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
View more
Sun, 23 Aug 2020 11:42:48
عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ ۔19) سے بری طرح متاثر لاطینی امریکی ملک برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 50،032 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور متاثرہ افراد کی تعداد 35 لاکھ سے تجاوز کرکے 35،82،362 ہوگئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy