Sat, 22 Aug 2020 17:10:21
مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ایم ایس ایف) کی قومی کمیٹی نے عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پرشانت بھوشن معاملے میں اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔ اس ضمن میں مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے قومی صدر ٹی پی اشرف علی نے اپنے جاری کردہ اخباری اعلامیہ میں کہا ہے کہ کورونا وباء کے دوران لاکھوں لوگوں کے حقوق سے متعلق اہم مقدمات مہینوں کیلئے ملتوی کئے جارہے ہیں۔
View more
Sat, 22 Aug 2020 13:19:20
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے جمعہ کے روزنئے اسلامی سال کے موقع پر قوم کو خوشخبری سنائی ہے کہ آج کا دن ترکی کےلیے بڑا دن ہے کیونکہ گیس کے 320 ارب کیوبک میٹر وسیع ذخائر ترکی میں دریافت ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 22 Aug 2020 13:12:43
دو دن پہلے ترکی صدر نے تُرکوں کو خوش خبری سنانے کا اعلان کیا تھا چنانچہ (جمعہ کو ترکی میں) نئے سال کی شروعات میں یکم محرم الحرام کو رجب طیب اردوغان نے ترک قوم کو خوشخبری دیتے ہوئے بتلایا کہ: بحرہ اسود میں ترکی کو 320 ارب کیوبک میٹر گیس کے وسیع ذخائر ملے ہیں، فصیح سونداج ڈرلنگ شپ کے ذریعے ترکی نے بحرہ اسود میں گیس کے بڑے ذخائر حاصل کئے ہیں, بحرہ اسود سے ملنے والے گیس ذخائر 2023 تک عوام تک پہنچ ج
View more
Sat, 22 Aug 2020 13:02:22
منگلورو ائیر پورٹ پر بم رکھے جانے کے سلسلے میں پولیس کو گمنام فون کر کے دہشت پھیلا نے، پولیس اور ائیر پورٹ عملہ جات کو خوفزدہ کر کے انتشار پھیلا نے والے ملزم کو کسی تنظیم یا گرو سے جوڑے بغیر گرفتار کر کے منگلورو پولیس اور گودی میڈیا یہ خبر دے رہی ہے کہ گرفتار شخص نے سستی شہرت پانے کیلئے یہ حرکت کی تھی ۔
View more
Sat, 22 Aug 2020 12:43:10
بنگلورو کے کے جی ہلی اور ڈی جے ہلی علاقے میں پیش آنے والے پُر تشدد واقعات کے بعد ان علاقوں سے جن نوجوانوں کوگرفتار کیا گیاتھا ان میں سے بیشتر کے والدین کا کہنا ہے کہ یہ بے قصور ہیں اور ان کو فوری طور پر رہا کردیا جائے۔ جن نوجوانوں کو پولیس نے حراست میں لیا ہے ان کی جانکاری والدین یا رشتہ داروں کو دینے کے لئے کارروائی کی شروعات کردی گئی ہے۔
View more
Sat, 22 Aug 2020 12:33:32
میرا فون ٹیپ ہورہا ہے، صبح سے مجھے ٹھیک سے کال نہیں آرہے ہیں۔ یہ کہتے ہوئے کے پی سی سی صدر ڈی کے شیو کمار نے ریاستی بی جے پی حکومت پر سنجیدہ الزام لگا یا ہے۔
View more
Sat, 22 Aug 2020 12:28:44
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے ریاست میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے جاں بحق ہونے والے 6صحافیوں کے لواحقین کو 5لاکھ کی امدادی رقم دینے کی جمعہ کو منظوری دی۔
View more
Sat, 22 Aug 2020 12:21:52
بنگلورو کے کے جی ہلی اور ڈی جے ہلی پولیس تھانوں کی حدود میں 11؍اگست کی شام پیش آنے والے پُرتشدد واقعات کے سلسلہ میں جن نوجوانوں کو پولیس کی طرف سے گرفتار کیا گیا ہے ان میں شامل بے قصور نوجوانوں کو رہا کرنے کے لئے پلکیشی نگر حلقہ کے رکن اسمبلی آر اکھنڈ سرینواس مورتی نے جمعہ کے روز ڈی جے ہلی پولیس تھانے پہنچ کر پولیس حکام سے نمائندگی کی۔
View more
Sat, 22 Aug 2020 12:08:41
تعلیمی سال برائے 2020-21میں پیشہ ورانہ کورسس میں داخلے کے لئے منعقدہ کامن اینٹرنس ٹیسٹ (سی ای ٹی)کے جونتائج آئے ہیں اس میں ضلع جنوبی کینرا کو13رینکس کی شاندار کامیابی دلاتے ہوئے پانچ شعبہ جات کے ٹاپ ٹین زمرے میں ضلع کے طالب علموں نے جگہ بنالی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy