Fri, 21 Aug 2020 20:49:59
ریاست کرناٹک کے بیدر میں تعلیمی انقلاب برپا کرنے والا تعلیمی ادارہ ”شاہین ادارہ جات بیدر“کے دو طلباء محمد ارباز احمد جن کا ہال ٹکٹ نمبرGV155ہے نے ویٹرنری میں ریاستی سطح پر 6واں رینک حاصل کیا ہے۔اسی طرح کارتک ریڈی جن کا ہال ٹکٹ نمبرHJ231ہے نے ریاستی سطح پر 9وں رینک حاصل کیا ہے۔
View more
Fri, 21 Aug 2020 20:27:44
منگلورو کے پمپ ویل علاقے میں واقع ایک ہوٹل پر چھاپہ مار کر وہاں پر چل رہے مبینہ جسم فروشی کے دھندے کو پولس نے بے نقاب کردیاہے۔
View more
Fri, 21 Aug 2020 20:09:55
پڑوسی سرحدی علاقہ کیرالہ کے کاسرگوڈ میں پیش آئے ایک دردناک حادثے میں ماں اور اس کا چھوٹا بچہ ہلاک ہوگئے جب دونوں ہائی ٹینشن بجلی کیبل کی زد میں آگئے۔ واقعہ کاسرکوڈ کے وارکاڈی بولنتا کوڈی میں جمعہ کو پیش آیا۔
View more
Thu, 20 Aug 2020 21:54:49
کیرالہ کے ترویندرم بین الاقوامی ہوائی اڈے کواڈانی گروپ کو لیز پر دینے کے مرکزی حکومت کے فیصلے کا بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی کیرالہ یونٹ نے خیرمقدم کیا ہے جبکہ ریاست کے وزیر اعلی پنارائی وجین نے اس فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے جمعرات کو اس فیصلے پر ازسرنو غور کرنے کی اپیل کی ہے۔
View more
Thu, 20 Aug 2020 21:42:58
ملک میں کورونا وائرس کے ایک دن میں ریکارڈ تقریباً 70 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 28.36 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے، حالانکہ اسی عرصہ میں 58 ہزار سے زیادہ مریض شفایاب بھی ہوئے ہیں ہوئے ہیں۔
View more
Thu, 20 Aug 2020 21:39:32
انڈین اسپیس ریسرچ آرگنازئیشن (اسرو) کے چیئرمین کے شیون نے آج کہا کہ خلائی شعبے کے دروازے پرائیویٹ کمپنیوں کے لئے کھولنے سے اسرو ٹیکنالوجی کی ترقی اور صلاحیت میں توسیع پر زیادہ توجہ مرکوز کر سکے گا۔
View more
Thu, 20 Aug 2020 21:33:17
ہندوستان اور چین کے سرحدی امور سے متعلق مشورے اور کوآرڈینیشن میکانزم (ڈبلیو ایم سی سی) کی آج مشرقی لداخ میں پیش آنے والے واقعات سے متعلق امور پر میٹنگ ہوگی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy