Thu, 20 Aug 2020 12:18:59
ریاست کرناٹک میں ہوئے سی ای ٹی امتحان کے نتائج کا اعلان بروز جمعہ21؍ اگست کو کیا جائے گا۔ ریاستی نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر سی این اشوتھ نارائن نے آج یہ اطلاع دی ہے۔
View more
Thu, 20 Aug 2020 12:09:58
کرناٹک میں کورونا وائرس کا خوفناک پھیلاؤ رکنے اور تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے، ہرگزرتے لمحے اور دن کے ساتھ کورونا وائرس کے نئے معاملات میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا متاثرین کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ ریاست میں ایک ہی دن کورونا وائرس کے پوزیٹیو معاملات کی تعداد 8,642 ریکارڈ کی گئی ہے۔
View more
Thu, 20 Aug 2020 11:54:01
ریاستی وزیر برائے میڈیکل تعلیم ڈاکٹر سدھا کر نے کہا کہ ریاست میں کووڈ سے متاثر مریضوں کا جلد پتہ لگانے کے لئے کووڈ ٹیسٹ کا نشانہ مقرر کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 20 Aug 2020 11:39:39
ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث عناصرکے خلاف نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے)کی مشترکہ کارروائی جاری رہے گی۔ اس کے لیے ریاستی وزارت داخلہ سے ہرقسم کا تعاون حاصل ہوگا۔
View more
Thu, 20 Aug 2020 11:34:24
نگلورو کے ڈی جے ہلی،کے جی ہلی تشددمیں راست طورپر ملوث ہونے کے معاملہ سے متعلق اہم ملزم اردن راج کی گرفتاری کارروائی کوبنگلورپولیس نے آج مکمل کرلیا۔
View more
Thu, 20 Aug 2020 11:28:00
بنگلوروکے کے جی ہلی اورڈی جے ہلی میں 11اگست کوپیش آئے واقعہ کے لیے راست طورپر حکومت کی ناکامی سبب ہے۔خفیہ ایجنسی کی ناکامی بھی اس معاملہ میں ابھرکرسامنے آئی ہے۔حکومت اپناکام دیانتداری سے کرنے کی بجائے اپوزیشن پارٹی کانگریس کوموردالزام ٹھہرارہی ہے۔حکومت اپنی نااہلی اورناکامی چھپانے کے لیے کانگریس پرالزام تراشی کررہی ہے۔یہ باتیں سابق وزیراعلیٰ واپوزیشن لیڈر سدارامیا نے کہیں۔
View more
Thu, 20 Aug 2020 11:17:29
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے صدر و رکن اسمبلی ایچ کے پاٹل نے کہا کہ آکسیجن کی قلت سے اگر ایک بھی جان چلی جاتی ہے تو اس کے لئے ریاستی حکومت ذمہ دار ہے۔اس وقت ایک ہزار سے زیادہ مریضوں کو بیک وقت آکسیجن فراہم کرنے کی ایمرجنسی پیدا ہوگئی ہے۔
View more
Thu, 20 Aug 2020 11:09:57
کرناٹکا لینڈ ریفارمس قانون 1961 کو نافذ کرنے ریاستی حکومت کی جانب سے جاری آرڈی نینس کے خلاف کرناٹک ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی (پی آئی ایل) داخل کی گئی ہے۔
View more
Thu, 20 Aug 2020 11:05:55
پچھلے ماہ کووِڈ سے متاثر ہو کر علاج کے بعد مکمل صحت یاب ہونے والے کنیگل حلقہ کے رکن اسمبلی ڈاکٹر رنگناتھ اوران کے بھائی رامچندر پربھو نے آج اپنا پلازمہ کووِڈ مریضوں کو عطیہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy