Wed, 19 Aug 2020 10:37:45
نیشنل کانفرنس نے کہا ہے کہ مدھیہ پردیش میں تمام سرکاری ملازمتیں مقامی لوگوں کے لئے محفوظ رکھنے کے اقدام سے بی جے پی کے دوغلے پن اور جموں و کشمیر کے تئیں روا رکھی گئی عدم مساوات کی پالیسی عیاں ہوگئی ہے۔
View more
Tue, 18 Aug 2020 20:50:47
کانگریس نے کہا کہ فیس بک اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کئی برسوں سے قریبی تعلقات ہیں اور فیس بک کے ذریعہ نفرت پھیلانے سے بی جے پی نے مسلسل سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔
View more
Tue, 18 Aug 2020 20:47:45
آگرہ کی ضلع انتظامیہ نے منگل کے روز جِم اور ریستورانوں کو ایک مرتبہ پھر سے کھولنے کی اجازت فراہم کر دی، تاہم اس کے لئے کئی شرائط بھی عائد کی گئی ہیں۔
View more
Tue, 18 Aug 2020 20:43:19
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے اعلان کیا ہے کہ ایم پی کی سرکاری نوکریاں اب صرف انہی لوگوں کو دی جائیں گی جو یہاں کے رہنے والے ہیں۔
View more
Tue, 18 Aug 2020 20:41:04
اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں اسکول فیس معاف کرنے کے مطالبے کے سلسلے میں اسمبلی کا گھیراؤ کرنے جا رہے ہیں وکیلوں کو پولیس نے روک دیا۔
View more
Tue, 18 Aug 2020 20:36:29
ملک بھر کے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں انڈرگریجویٹ کورسز میں آخری سال کے امتحانات کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر سپریم کورٹ نے منگل کے روز فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔
View more
Tue, 18 Aug 2020 20:30:36
بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کے خود کشی معاملہ میں ان کے چچازاد بھائی اور بی جے پی رکن اسمبلی نیرج کمار نے دعوی کیا ہے کہ کیس سے وابستہ گواہوں کو دھمکی دی جا رہی ہے اور ممبئی پولیس انہیں کوئی حفاظت نہیں دے رہی ہے۔
View more
Tue, 18 Aug 2020 20:27:50
مدراس ہائی کورٹ نے ویدانتا لمٹیڈ کی تمل ناڈو کے توتوکوڈی میں کاپر اسمیلٹر پلانٹ کو پھر سے کھولنے کی عرضی منگل کو مسترد کردی۔
View more
Tue, 18 Aug 2020 20:22:47
فیس بک ہیٹ اسپیچ یعنی شعلہ بیانی معاملہ میں کانگریس نے سخت قدم اٹھاتے ہوئے کمپنی کے سربراہ مارک زُکربرگ کو خط لکھا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ جلد از جلد اس سلسلے میں اعلیٰ سطحی جانچ کرائی جائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy