Mon, 17 Aug 2020 21:36:55
11؍ اگست کی رات بنگلورو کے ڈی جے ہلی اور کے جے ہلی علاقوں میں پیش آئے تشدد کے واقعہ پر آج اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی۔
View more
Mon, 17 Aug 2020 21:31:38
کرناٹک حکومت نے پیر کو کہا ہے کہ بنگلورو کے مشرقی حصوں میں ہوئے فسادات کے دوران نجی اور سرکاری جائیداد کے نقصانات کا اندازہ کیا جائے گا اور اس کے نقصانات کی بھرپائی قصورواروں سے کرائی جائے گی۔
View more
Mon, 17 Aug 2020 21:23:15
کووِڈ وباء کے پس منظر میں ریاستی حکومت نے عوامی مقامات پر گنپتی کے مجسمے رکھنے اور گنیش چترتی کا جشن منانے پر پابندی لگاتے ہوئے صرف مندروں یا گھروں کے اندر بہت ہی چھوٹے پیمانے پر اس تقریب کو منعقد کرنے کی اجازت دی ہے۔
View more
Mon, 17 Aug 2020 21:18:57
بھٹکل تعلقہ ورکنگ جرنلسٹ ایسو سی ایشن نے کمٹہ کے رکن اسمبلی دینکر شیٹی کے اس بیان کی مذمت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کے نام ایک میمورنڈم دیا جس میں دینکر شیٹی نے ضلع شمالی کینرا کے صحافیوں کے تعلق سے بہت ہی ہتک آمیز باتیں کہی تھیں۔
View more
Mon, 17 Aug 2020 19:53:32
کورونا لاک ڈاون میں دبئی اور عرب امارات کے مختلف شہروں میں پھنسے بھٹکل اور ساحلی کرناٹک کے پریشان حال لوگوں کا درد سمجھتے ہوئے انہیں خصوصی فلائٹ کےذریعے واپس وطن روانہ کرنے میں کامیاب ہونے والے بھٹکل مجلس اصلاح و تنظیم کے نائب صدر اور دبئی کے معروف تاجر عتیق الرحمن مُنیری کی آج بھٹکل ویلفیر اسپتال اور ویلفئیر سوسائٹی کی طرف سے تہنیت کی گئی اور ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے اُن کی شال پوشی کی گئی۔
View more
Mon, 17 Aug 2020 18:38:49
ہرسال کی طرح ا مسال بھی15 اگست بروز سنیچر صبح سا ڑھے سا ت بجے انجمن پی یو کا لج فار ویمن کے خدیجہ سید علی کیمپس کے احا طے میں پر نسپل ڈاکٹر فر زانہ محتشم کے دست مبارک سے رسم پر چم کشا ئی کی تقر یب کو انجام دیا گیا۔
View more
Mon, 17 Aug 2020 13:18:42
کرناٹک میں اتوار کو موسم خراب ہونے کی وجہ سے سابق پارلیمانی اُمور کے وزیر اننت کمار ہیگڑے سمیت 49 مسافروں کو لے کر یہاں آیا ہوائی جہاز آدھے گھنٹے سے زیادہ وقت تک آسمان میں ہی چکر کاٹتا رہا۔
View more
Mon, 17 Aug 2020 13:07:13
یہ خبر تشویش کا باعث ہے کہ سوشیل میڈیا کے انتہائی مؤثر پلیٹ فارم کہلانے والے فیس بک اور واٹس ایپ مرکز میں برسراقتدار بی جے پی اور آر ایس ایس کے قبضہ میں جا چکے ہیں -
View more
Mon, 17 Aug 2020 12:59:16
بنگلورو شہر کے شیواجی نگر علاقے میں آنے والے براڈوے روڈ پر تعمیر شدہ سوپر اسپیشالٹی اسپتال کی عمارت میں جہاں جلد ہی ایک کووِڈ سنٹر قائم ہونے جا رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس عمارت میں قلبی مریضو ں کے علاج کے لئے جدید ترین کیتھ لیاب اور آپریشن تھیٹر کی تنصیب کا کام پورا ہوچکا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy