Mon, 17 Aug 2020 23:56:21
طلبہ کی تعطیلات کو کارآمد بنانے کیلئے 6 جولائی کو نوائط میڈیا کے تحت شروع ہونے والے پندرہ روزہ سیرت آن لائن کورس کا 22 جولائی کو اختتام ہوا تھا مگر حالات کی ناسازگاری کی وجہ سے انعامی تقریب منعقد نہیںکی جاسکی تھی جس کے لئےآج 17 اگست بروز پیر کو اس کورس کی انعامی تقریب کا انعقاد عمل میں آیا۔
View more
Mon, 17 Aug 2020 22:18:04
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے دہلی کے انتخابات پر اثر انداز ہونے کے لئے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف شاہین باغ میں دھرنا دیا۔ بی جے پی نے شاہین باغ پر پورا انتخاب لڑا اور پہلے سروے میں 18 فیصد ووٹ ملنا تھا ، جو بعد میں بڑھ کر 38 فیصد ہو گیا۔
View more
Mon, 17 Aug 2020 22:15:17
اتر پردیش میں بڑھتے جرائم کے واقعات کو لے کر کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ریاست کی یوگی حکومت پر زبردست حملہ کیا ہے۔
View more
Mon, 17 Aug 2020 22:09:59
جموں و کشمیر کے کشتواڑ اور ڈوڈہ اضلاع میں پیر کے روز بھارت رکھشا منچ نامی تنظیم کے ایک لیڈر کے پیغمبر اسلام کے بارے میں توہین آمیز بیان کے خلاف احتجاجی ہڑتال کی گئی۔
View more
Mon, 17 Aug 2020 22:07:18
بہار اسمبلی الیکشن سے قبل ایک بڑی سیاسی ہلچل دیکھنے کو ملی ہے۔ بہار کے سابق وزیر شیام رجک کی 9 سال بعد راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) میں واپسی ہوئی ہے۔
View more
Mon, 17 Aug 2020 21:57:04
جموں و کشمیر پولس نے پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم کے بارے میں توہین آمیز باتیں کرنے کے معاملے میں مزید ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے جس کے ساتھ گرفتار شدگان کی تعداد بڑھ کر تین ہوگئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy