Wed, 19 Aug 2020 12:01:26
ہندوستان سے امارات پہنچنے والے کم از کم 23 ہندوستانی مسافر ین کہا جاتا ہے کہ کسی الجھن کی وجہ ابوظہبی اور شارجہ ائیر پورٹ پر پھنسے ہوئے ہیں۔
View more
Wed, 19 Aug 2020 11:48:41
اماسیبیل پولیس سب انسپکٹرانیل کمار کے مطابق جب ہولیکل گھاٹ پران کی ٹیم نے ایک ٹرک کو روک کر تلاشی لی تو اس کے اندر 37بھینسیں تھیں جو غیرقانونی طور پر قصائی خانے میں ذبح کرنے کے لئے لے جائی جارہی تھیں۔
View more
Wed, 19 Aug 2020 11:45:37
کُمبلے میں دو نوجوانوں نے پر اسرار حالات میں خودکشی کرلی ہے جس لاشیں 18؍اگست کودرختوں سے لٹکتی ہوئی پائی گئیں۔ مہلوک نوجوانوں کی شناخت نائیکاپو وین روشن (21سال) اور منی کنتھا (19سال) کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Wed, 19 Aug 2020 11:35:59
کرناٹک کے رائچور ضلع میں کرشنا ندی عبور کرتے وقت کشی پلٹنے سے اس میں سوار چھ سالہ بچی سمیت 4 ؍ افراد لاپتہ ہوگئے۔ ایک سرکاری عہدیدار نے یہ اطلاع دی۔
View more
Wed, 19 Aug 2020 11:24:47
کانگریس کے برطرف لیڈر آر روشن بیگ نے الزام عائد کیا کہ کرناٹک میں پارٹی نے گزشتہ ایک دہے میں ’’انتہائی شدت پسند ‘‘ تنظیموں کو آسرا دیا اور حا ل ہی میں پُرتشدد ہجوم کا نشانہ بنے رکن اسمبلی آر اکھنڈ مورتی ایس ڈی پی آئی کے تشدد کے شکار ہیں۔
View more
Wed, 19 Aug 2020 11:05:47
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں بلے بازوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر برقرار ہیں جبکہ جسپریت بمراہ بولرز میں نویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔ یہ آئی سی سی ٹیسٹ درجہ بندی منگل کو جاری کی گئی ۔
View more
Wed, 19 Aug 2020 11:00:51
ماریشس میں جاپانی جہاز کے تیل کے اخراج سے لوگو ں کو بچانے اور دیگر راحتی کاموں کے لئے بھیجے گئے ہندستان ایروناٹیکل لمیٹڈ (ایچ اے ایل) کے جدید ہیلی کاپٹر دھرو اور چیتک نے اب تک 600 لوگوں کو محفوظ باہر نکال لیا ہے۔
View more
Wed, 19 Aug 2020 10:57:41
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کریری میں پیر کو ملی ٹنٹوں کے سکیورٹی فورسز کی مشترکہ پارٹی پر حملے کے بعد طرفین کے درمیان چھڑنے والے مسلح تصادم میں منگل کو ایک اور ملی ٹنٹ مارا گیا جس کے ساتھ مہلوک ملی ٹنٹوں کی تعداد بڑھ کر تین ہوگئی ہے۔
View more
Wed, 19 Aug 2020 10:54:26
الیکشن کمیشن ملک میں کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر ان ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے حوالے سے رہنما اصول جاری کرے گا جہاں یہ انتخابات ہونے والے ہیں۔ الیکشن کمیشن کا آج مکمل اجلاس منعقد ہوا، جس میں اس معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy