Tue, 18 Aug 2020 17:04:30
کورونا وائرس کی وبا کے دور میں وزیر اعظم نریندر مودی کی ہدایت پر قائم کئے گئے ’پی ایم کیئرس‘ فنڈ میں جمع رقم کے معاملہ میں سپریم کورٹ نے منگل کے روز اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔
View more
Tue, 18 Aug 2020 17:01:47
لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع کرگل میں انتظامیہ نے کورونا وائرس کے پیش نظر محرم کے جلوسوں اور مجالس پر پابندی عائد کر دی ہے۔
View more
Tue, 18 Aug 2020 16:59:02
نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور رکن پارلیمان ایڈوکیٹ محمد اکبر لون نے کہا ہے کہ ہم جموں و کشمیر کی آئینی حیثیت کی بازیابی کے لئے عدالت عظمیٰ میں قانونی جنگ جاری رکھیں گے۔
View more
Tue, 18 Aug 2020 16:40:02
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آ ف انڈیاشمالی کینرا یونٹ نے بھٹکل تحصیلدار کے توسط سے وزیر اعلیٰ کرناٹکا ایڈی یورپا کے نام ایک میمورنڈم دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ سرکاری اسکولوں میں باورچی اور معاون کی خدمات انجام دینے والو ں کی جواعزازی تنخواہ گزشتہ پانچ مہینوں سے بقایا ہے اس کو فوراً ادا کردیا جائے۔
View more
Tue, 18 Aug 2020 16:32:16
کرمنجیشور کے کوڈیری میں تین دن پہلے دیسی کشتی میں ماہی گیری کے لئے جانے والے مچھیروں کو جو حادثہ پیش آیا تھا اور 12میں سے 4ماہی گیر لاپتہ ہوگئے تھے ان کی لاشیں کل سمندر سے بر آمد کرلی گئیں۔
View more
Tue, 18 Aug 2020 13:45:13
جامعہ اسلامیہ کے رکن عاملہ اور سابق نائب ناظم مولوی عبدالعلیم قاسمی دینی درسگاہ جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے صدر منتخب ہوئے ہیں۔ مولانا محمد اقبال مُلا ندوی کے انتقال کے بعد یہ عہدہ خالی ہوگیا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ مولوی عبدالعلیم صاحب کو بالاتفاق رائے صدر کے عہدہ پر منتخب کیا گیا۔
View more
Tue, 18 Aug 2020 12:55:40
نیشنل کانفرنس نے صوبہ جموں میں توہین رسالت اور فرقہ پرستی پر مشتمل رونما ہوئے دیگر شرانگیز واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس میں ملوث افراد کو کو کڑی سے کڑی سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو بھی پیغمبراسلام کی توہین اور ریاست میں آپسی بھائی چارے کو زک پہنچانے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے۔
View more
Tue, 18 Aug 2020 11:10:07
ہر وقت مسافروں سے بھر پور رہنے والا منگلورو سنٹرل ریلوے اسٹیشن گزشتہ 5 ؍ ماہ سے ریل گاڑیوں کی سرویس نہ ہونے سے سنسنان نظر آرہا ہے ۔ تاہم اب منگلورو۔ بنگلورو کے درمیان کم سے کم ایک ریل گاڑی شروع کرنے کا مسافروں نے مطالبہ کیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy