Mon, 17 Aug 2020 12:15:45
پچھلے دو تین دنوں سے جاری مسلسل برسات کی وجہ سے شمالی کرناٹکا سیلاب کی زد میں آگیا ہے۔ جس کے بعدگدگ رائچور، یادگیر، باگلکوٹ غیرہ کے نشیبی علاقوں سے لوگوں کو نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔
View more
Mon, 17 Aug 2020 12:06:49
ہوائی کمپنی ایئر انڈیا کی طرف سے جاری کیے گئے ایک بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی رہائشی ویزا رکھنے والے جو بھی ہندوستانی واپسی کا سفر اختیار کررہے ہیں ا ن میں سے دبئی جانے کی خواہش رکھنے والوں کے لئے سفر سے پہلے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ریسیڈنس اینڈ فارن افیئر(جی ڈی آر ایف اے) کی جانب سے توثیق شدہ ریٹرن پرمٹ حاصل کرنا لازمی ہوگا۔
View more
Sun, 16 Aug 2020 21:41:49
سابق صدر پرنب مکھرجی کی صحت میں اتوار کو بھی کوئی تبدیلی نظر نہیں آئی ہے۔ مکھرجی کورونا سے متاثر ہیں اور ان کے دماغ میں جمع خون کو ہٹانے کےلئے آپریشن بھی کیا گیا ہے۔وہ دس اگست کو اسپتال مٰں داخل ہوئے تھے۔
View more
Sun, 16 Aug 2020 21:36:32
اترپردیش کانگریس کے صدر اجے کمار للو نے کہا کہ لکھیم پور میں معصوم بچی کی اجتماعی عصمت دری اور قتل کے واقعہ سے انسانیت شرمندہ ہوئی ہے ۔
View more
Sun, 16 Aug 2020 20:11:25
ہہندوستان میں فیس بک کے ایک اعلی عہدیدار نے وال اسٹریٹ جرنل کے ذریعہ شائع کی گئی ایک نئی رپورٹ کے مطابق، کم از کم ایک بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے سیاستدان اور دوسرے "ہندو قوم پرست افراد اور گروہوں"کے لے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بدھی اور گندی زبان کے قواعد کو فافذ کرنے کی مخالفت کی۔
View more
Sun, 16 Aug 2020 19:58:25
ملک میں کورونا وائرس کے سنگین حالات کے درمیان گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 944 افراد کی موت سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 50 ہزار کے قریب پہنچ گئی، جبکہ وائرس کے63 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہونے متاثرہ افراد کی تعداد 25.89 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔
View more
Sun, 16 Aug 2020 19:49:26
ضلع انچارج وزیر شیورام ہیبار نے جشن آزادی کے موقع پر پولیس پریڈ گراؤنڈ میں پرچم کشائی کے بعد عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امسال ریاستی حکومت کی جانب سے ضلع شمالی کینرا کو جو ہوائی اڈے کاتحفہ ملا ہے اس کی تعمیرکے لئے کابینہ نے 200کروڑ روپوں کا فنڈ مختص کردیا ہے۔
View more
Sun, 16 Aug 2020 19:45:07
جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی کے ارناس میں مبینہ گئو رکشکوں کے ایک ہجوم نے باپ اور بیٹے کو لاٹھیوں، لاتوں اور گھونسوں سے پیٹ پیٹ کر زخمی کر دیا ہے۔
View more
Sun, 16 Aug 2020 19:41:46
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ، شمالی ساحلی آندھراپردیش کے اضلاع مشرقی گوداوری، مغربی گوداوری اور یانم میں بعض مقامات پر شدید سے شدید ترین بارش کا امکان ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy