Sat, 15 Aug 2020 21:43:21
تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد سمیت ریاست کے کئی اضلاع میں مسلسل بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجہ میں کئی مقامات پر پانی جمع ہوگیا۔
View more
Sat, 15 Aug 2020 21:40:29
آج ہندوستان اپنی 74ویں یوم آزادی منا رہا ہے۔ اس موقع پر کانگریس کے سابق قومی صدر راہل گاندھی نے ٹوئٹ کر کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
View more
Sat, 15 Aug 2020 21:37:00
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ہفتہ کے روز واضح کر دیا کہ دہلی حکومت اس وقت تک اسکولوں کو کھولنے کی اجازت نہیں دت گی جب تکہ راجدھانی میں کورونا وائرس سے پیدا شدہ حالات بہتر نہیں ہو جاتے۔
View more
Sat, 15 Aug 2020 21:27:33
بھٹکل تعلقہ کے بینندور میں جمعہ کے روز ایک پرانی دشمنی کو لے کر ایک شخص کا قتل ہوگیا تھا جس کے بعد پولس نے 13 لوگوں کے خلاف معاملہ درج کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 15 Aug 2020 21:23:38
کمٹہ میں منعقدہ ایک اجلاس کے دوران وہاں کے ایم ایل اے دینکر شیٹی نے صحافیوں کے خلاف بڑے ہی ہتک آمیز انداز میں بات کی تھی۔
View more
Sat, 15 Aug 2020 12:42:02
نوجوان عالم دین عبدالغفار کی صرف 47 دنوں کے اندر حفظ قران مکمل کرنے پر ان کے اعزاز میں مسجد ابوہریرہ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ان کی تہنیت کی گئی اور انہیں مبارکباد سمیت انعامات سے نوازا گیا۔
View more
Sat, 15 Aug 2020 12:13:57
نگلورو کے تشدد زدہ علاقوں میں امن و اتحاد برقرار رکھنے کیلئے علما کرام نے ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ کرناٹک کے امیر شریعت مولانا صغیر احمد رشادی کی قیادت میں علما کرام کے وفد نے آج شہر کے متاثرہ علاقے ڈی جے ہلی اور کاول بیسندرا کا دورہ کیا ۔ سب سے پہلے علما کرام نے ڈی جے ہلی پولیس اسٹیشن پہنچ کر یہاں شر پسندوں کی جانب کی گئی تباہی کاجائزہ لیا ۔
View more
Sat, 15 Aug 2020 12:02:14
کیرالہ میں کریپور ہوائی اڈہ پر طیارہ حادثہ کے بعد جائے حادثہ کا دورہ کرنے والے کیرالہ کے وزیراعلیٰ پنارائی وجین اور سات وزراء جمعہ کو سیلف کوارنٹائن میں چلے گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy