Sun, 16 Aug 2020 10:51:29
74ویں یو م آزادی کے موقع پر وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ملک جن بنیادوں پر تعمیر کیا گیا ہے اس کی حفاظت کیلئے ہمیں ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے -
View more
Sun, 16 Aug 2020 10:38:55
بنگلوروشہرکے دیورجیون ہلی اور کاڈوگنڈناہلی علاقے میں منگل کے روز ہوئے پرتشدد واقعات کو روکنے کیلئے کی گئی پولیس فائرنگ میں زخمی ایک اور نوجوان نے ہفتہ کے روز دم توڑدیا جس کے ساتھ ہی اس فائرنگ میں مرنے والوں کی تعداد 4 تک پہنچ گئی۔
View more
Sun, 16 Aug 2020 00:50:26
ہر سال کی طرح امسال بھی تعلقہ اسٹڈیم میں یوم آزادی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر بھرت نے پرچم کشائی کرنے کے بعد آزادی کی جنگ میں حصہ لینے والوں کی خدمات کا تذکرہ کیا اور بتایا کہ آزادی کی جنگ میں کافی بڑی تعداد میں کرناٹک سے تعلق رکھنے والوں نے بھی حصہ لیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ 15 اگست 1947 سے لے کر اب تک ہمارا ملک کئی ایک میدانوں میں کافی ترقی کرچکا ہے، دستور نے تمام ہندوست
View more
Sat, 15 Aug 2020 22:44:18
راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کہا کہ موجودہ دور میں ملک میں جمہوریت بچانا ایک بہت بڑا چیلنج ہے اور جمہوریت بچے گی تبھی ملک بچے گا۔
View more
Sat, 15 Aug 2020 22:41:36
بہار کے وزیراعلی نتیش کمار نے یوم آزادی کے موقع پر پنچایت اور بلدیاتی ٹیچروں کے لئے نئی سروس شرطیں نافذ کیے جانے کا اعلان کیا ہے،
View more
Sat, 15 Aug 2020 22:35:10
اگست 10 کو شروع ہونے والے دہلی یونیورسٹی کے آن لائن اوپن بک امتحانات (او بی ای) طلباء کے لئے ایک ڈراؤنے خواب ثابت ہوئے ہیں ،
View more
Sat, 15 Aug 2020 22:31:35
دہلی پولیس کے خصوصی سیل کو 13 اگست کو کڑکڑڈوما کورٹ کے جج امیتابھ راوت کے ذریعہ دہلی فسادات کے پیچھے مبینہ سازش کے پیش نظر ایف آئی أر59کے تحت چارج شیٹ داخل کرنے کے لئے ایک ایکسٹینشن دیا گیا ۔
View more