Wed, 19 Aug 2020 21:07:47
ہریانہ میں کورونا وائرس کا خوف بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ حالات یہ ہیں کہ وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر بھی کورونا وبا نے دستک دے دی ہے۔ وزیر اعلیٰ کے آئی ٹی کے مشیر کورونا پازیٹو پائے گئے ہیں۔ صوبہ کی پولیس بھی کورونا کی زد میں ہے اور پولیس ہیڈ کوارٹر کو دو دن کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 19 Aug 2020 21:03:01
ملک میں جان لیوا اور خوفناک کورونا وائرس پوری طرح بے قابو ہو چکا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 64531 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، اس کے ساتھ ہی ملک میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 2767274 ہو گئی۔
View more
Wed, 19 Aug 2020 20:46:29
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے مرکز کی نریندر مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے گزشتہ چار ماہ میں دو کروڑ سے زائد افراد اپنی نوکریوں سے محروم ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے ان کنبوں کے سامنے ایک سنگین بحران پیدا ہوگیا ہے۔
View more
Wed, 19 Aug 2020 20:43:53
سپریم کورٹ نے بدھ کے روز اتر پردیش کا بدنام زمانہ بدمعاش اور گینگسٹر وکاس دوبے اور اس کے ساتھیوں کے پولیس انکاؤنٹرکی تحقیقات کے لئے قائم کمیشن کے سربراہ جسٹس (ریٹائرڈ) بی ایس چوہان کو ہٹانے کی درخواست کو بدھ کے روز مسترد کر دیا۔
View more
Wed, 19 Aug 2020 20:36:13
فنانس کمپنیاں اپنے رقم کی وصولی کے لئے کئی طرح کے طریقے استعمال کرتی ہیں لیکن بدھ کی صبح جو آگرہ میں کیا گیا وہ نہایت ہی عجیب و غریب اور حیرن کن تھا۔
View more
Wed, 19 Aug 2020 20:14:54
منگلورو ایئر پورٹ کے سابق ڈائریکٹر کے فون پرایئر پورٹ کے احاطے میں بم رکھنے کی خبر موصول ہونے کے بعد تھوڑی دیر کے لئے ماحول گرم ہوگیا، لیکن تحقیقات کرنے اور تلاشی لینے پر یہ بات جھوٹی ثابت ہوئی۔
View more
Wed, 19 Aug 2020 13:07:35
ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں بڑے پیمانے پر ہر روز لوگ متاثر ہو رہے ہیں اور 50 ہزار سے زیادہ لوگ ہلاک ہو چکے ہیں وہیں اب بڑے پیمانے پر لوگوں کے روزگار پر بھی خطرہ منڈلا رہا ہے۔
View more
Wed, 19 Aug 2020 13:03:17
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اتر پردیش کے کئی اضلاع میں یوریا کی کمی سے دوچار کسانوں کے حق میں آواز اٹھائی ہے۔ انہوں نے یوگی حکومت سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ یوریا کی قلت کو دور کرے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy