Sat, 22 Aug 2020 11:21:45
کوروناوائرس کے خوفناک پھیلاؤ کے دوران منعقد ہوئے کرناٹک عام داخلہ امتحان (کے سی ای ٹی)کے نتائج کا اعلان کرناٹک ایگزامنیشن اتھارٹی(کے ای اے)نے بروزجمعہ دوپہر12:30 بجے کیا۔بنگلورمیں اخبار ی کانفرنس میں نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹراشوتھ نارائن نے کے سی ای ٹی نتائج کا اعلان کیا۔
View more
Sat, 22 Aug 2020 11:15:52
انٹرنیشنل سوشیل نٹ ورکنگ ویب سائیٹ ٹوئٹر نے تلنگانہ ہائی کورٹ کو جانکاری دی ہے کہ اس نے قابل اعتراض اسلامو فوبیا ہیش ٹیگ اپنے پلیٹ فارم سے ہٹادیاہے-
View more
Sat, 22 Aug 2020 11:08:23
مسجد نبویکے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے کے ترجمان جمعان العسیری نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ انتظامیہ نے پرانے حرم نبویﷺ کو زائرین اور نمازیوں کے لیے کھول دیا ہے۔
View more
Sat, 22 Aug 2020 11:03:11
الیکشن کمیشن نے کورونا دور میں انتخابات سے متعلق نئی گائیڈ لائنس جاری کردی ہیں - یہ گائیڈ لائنس بہار اسمبلی انتخابات اور دیگر ضمنی انتخابات کیلئے جاری کی گئی ہیں -
View more
Fri, 21 Aug 2020 21:29:32
تلنگانہ کے ناگارکرنول ضلع کے سری سیلم لیفٹ بینک کینال میں واقع ٹی ایس گینکو کے ہائیڈل پاور اسٹیشن میں زبردست آگ لگ جانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
View more
Fri, 21 Aug 2020 21:26:14
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پی ایم مودی کو ایک بار پھر ہندوستانی معیشت کی بدحالی کے پیش نظر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Fri, 21 Aug 2020 21:22:07
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے اترپردیش اسمبلی کے موجودہ مانسون اجلاس میں مفاد عامہ کے خصوصی مسائل کو موثر انداز سے اٹھانے کی اپیل کی ہے۔
View more