Sun, 23 Aug 2020 22:10:50
کوویڈ۔19 سے ایک شخص کی موت واقع ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ پتہ چلا ہے کہ 58 سالہ یہ شخص ہیبلے پنچایت حدود کے تینگن گنڈی کا رہائشی تھا۔
View more
Sun, 23 Aug 2020 21:59:55
دہلی میں اتوار کو کورونا وائرس کے 1450نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس سے میٹروسیٹی میں متاثرہ افراد کی کل تعداد 1.61 لاکھ سے زیادہ ہوگئی۔ شہر میں اب تک 4300 افراداپنی جانیں گنواچکے ہیں۔
View more
Sun, 23 Aug 2020 21:51:35
کرناٹک میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے کام کے دباؤ کی وجہ سے حال ہی میں ڈاکٹر کی مبینہ خود کشی کے خلاف وزیراعلیٰ بی ایس یدی یرپپاکی یقین دہانی کے بعد ڈاکٹروں نے 24 اگست سے اپنی مجوزہ ہڑتال واپس لے لی۔ وزیراعلیٰ نے ان کے مطالبات پر غور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
View more
Sun, 23 Aug 2020 21:07:08
ہریانہ پولیس نے جبراً گھر میں گھس کر دو خواتین کے ساتھ بدسلوکی کرنے کے معاملہ میں اپنے ہی ایک انسپکٹر جنرل (آئی جی) کے خلاف کیس درج کرکے انہیں گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Sun, 23 Aug 2020 21:01:46
ملک میں کورونا وائرس کے یومیہ اعداد و شمار خوفناک جہاں خوفناک صورتحال اختیار کر رہے ہیں وہیں دوسری طرف مرکز میں بیٹھی مودی حکومت طلباء کی زندگیوں سے کھلواڑ کرنے پر آمادہ ہے اور جے ای ای (مینز) 2020 اور نیٹ (این ای ای ٹی) کے امتحانات کرانے جا رہی ہے۔
View more
Sun, 23 Aug 2020 20:53:43
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جگت پرکاش نڈا نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ بہار اسمبلی الیکشن سبھی اتحادی پارٹیاں وزیراعلی نتیش کمار کی قیادت میں الیکشن لڑیں گی
View more
Sun, 23 Aug 2020 20:46:59
پونے میونسپل کارپوریشن نے اپنے اس ٹینڈر کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا جو اس نے کورونا وائرس کے سبب ہوئی اموات کے بعد لاشوں کی تدفین کے لیے جاری کیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy