Mon, 24 Aug 2020 11:25:02
بروز اتوار جماعت اہل سنت والجماعت کرناٹکا کے ایک وفدنے بنگلور کے ڈی جے ہلی اور کے جی ہلی کے فساد زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔اس حادثہ میں جن چار بے گناہ نوجوانوں کی پولیس فائرنگ میں ہلاکت ہوئی، ان کے گھروں تک پہنچ کر ان کے وارثین سے ملاقات کی اور مہلوکین کے لیے دعاء مغفرت کی۔جماعت کی جانب سے مہلوکین کے وارثین کو مالی امداد اور ان کے بچوں کو مفت تعلیم دلانے کا یقین دلایا۔
View more
Mon, 24 Aug 2020 11:19:44
دیورجیون ہلی (ڈی جے ہلی) اورکاڈگنڈن ہلی (کے جی ہلی)میں ہوئے تشدداورفون ٹیپنگ کے درمیان کوئی تعلق نہیں ہے۔کاگرنگریس قائدین کی جانب سے اٹھایاگیا فون ٹیپنگ معاملہ کوئی الزام نہیں ہے وہ حقیقت ہے۔یہ باتیں کانگریس رکن پارلیمان ڈی کے سریش نے کہی۔
View more
Mon, 24 Aug 2020 11:15:09
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی)کے صدرڈی کے شیوکمارضمانت پرجیل سے رہاہوئے ہیں، ان کے خلاف موجودبدعنوانی،منی لانڈرنگ کے کیسوں میں ابھی انہیں خلاصی نہیں ملی ہے۔جیل میں رہ کرآنے والوں کسی اورکے خلاف بولنے کا کوئی اخلاقی حق حاصل نہیں ہے۔یہ باتیں ہبلی کے ضلع نگراں کاروزیرجگدیش شٹرنے کہیں۔
View more
Mon, 24 Aug 2020 11:10:58
ایسے مرحلے میں جبکہ کورونا وائرس کے سبب ملک بھر میں تعلیمی سرگرمیاں رکی پڑی ہیں اور اس سلسلہ کو بحال کرنے کے متبادل کے طور پر آن لائن کلاسس کو ترجیح دی جا رہی ہے، سماج کا وہ طبقہ جس کے پاس اپنے بچوں کو لیپ ٹاپ اور ٹیاب خرید کردینے کی مالی طاقت نہیں ہے اس کی مدد کے لئے برہت بنگلورو مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی)کی طرف سے شہر کے تمام 198وارڈوں میں لیپ ٹاپ اور ٹیاب مہیا کروانے کی ایک اسکیم شروع کی گئی
View more
Mon, 24 Aug 2020 11:05:49
وزیراعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا کی جانب سے ڈاکٹروں کے مطالبات کی تکمیل کی یقین دہائی کے بعدڈاکٹروں نے اپنااحتجاج واپس لے لیاہے۔
View more
Mon, 24 Aug 2020 11:01:18
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر سدارامیا نے کانگریس کی قیادت کے مسئلہ پر جاری رسہ کشی اور پارٹی کی قیادت کر نے کے لئے گاندھی خاندان کی صلاحیتوں پربعض حلقوں سے سوالات کھڑا کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
View more
Mon, 24 Aug 2020 10:53:24
کانگریس میں ایگزی کیٹیو اجلاس سے عین قبل، ایک بار پھر صدر کے عہدے کے بارے میں الجھن کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے- کانگریس کی عبوری صدرسونیا گاندھی نے پارٹی سے نئے سربراہ کا انتخاب کرنے کی اپیل کی ہے-
View more
Mon, 24 Aug 2020 10:47:41
کرناٹک میں کوروناوائر س کاخوفناک پھیلاؤ رکنے اورتھمنے کا نام نہیں لے رہاہے،ہرگزرتے لمحے اوردن کے ساتھ کوروناوائرس کے نئے معاملات میں اضافہ ہی ہوتاجارہاہے۔ ریاست میں گزشتہ 24گھنٹو ں کے دوران کورونا متاثرین کی تعدادمیں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھاجارہاہے۔ریاست میں آج ایک ہی دن کوروناوائرس کے پازیٹیومعاملات کی تعداد5,938 ریکارڈکی گئی ہے۔
View more
Sun, 23 Aug 2020 23:09:36
ضلع اُترکنڑا کے انکولہ میں ایک شخص نالے میں گرکر ہلاک ہوگیا جس کی شناخت گوپال تمّو سدّی (49) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy