Wed, 26 Aug 2020 11:32:52
ملک میں تیزی سے بڑھتے کورونا وائرس کے انفیکشن کے درمیان کئی خوفناک معاملے بھی سامنے آ رہے ہیں۔ کورونا وائرس پر کی گئی نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ کورونا وائرس انسانی جسم میں داخل ہونے کے بعد الگ الگ اعضا ء کو متاثر کرتا ہے۔ انفیکشن سنگین ہونے پر پھیپھڑے، کڈنی اور دیگر کئی اعضاء برباد ہو جاتے ہیں۔ ایسے میں کورونا وائرس کی رپورٹ منفی آنے کے بعد بھی کورونا سے متاثر ہو چکا شخص دیگر بیماریوں سے جوجھتا
View more
Wed, 26 Aug 2020 11:27:54
جنوبی افریقہ کے جنوب مشرق میں واقع ساحلی شہر ڈربن میں 139 سالہ پرانی گرے اسٹریٹ مسجد میں سوموار کے روز اچانک آگ لگ گئی۔ڈربن میں ہنگامی خدمات کے ترجمان رابرٹ میکنزی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی اے ایف پی کو بتایا ہے کہ خوف ناک آتش زدگی سے مسجد سے ملحقہ تین عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
View more
Wed, 26 Aug 2020 11:14:46
کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں سونیا گاندھی کے دوبارہ عبوری صدر منتخب کئے جانے کے بعد یہ خیال کیا جارہا تھا کہ سینئر رہنماؤں کے مابین تلخی ختم ہوگئی ہے، لیکن پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیرکپل سبل کے ٹوئٹ سے پتہ چلتا ہے کہ گھمسان ابھی باقی ہے۔
View more
Wed, 26 Aug 2020 10:56:06
ذوالحجہ کے مبارک ایام میں تکبیر کی گونج ہر طرف سنائی دیتی ہے، ہر گھر میں تکبیر کا ماحول رہتا ہے۔اسی جذبہ کو پروان چڑھانے کے لئے لیے لیے بھٹکل سے قریب منکی میں میں ادارہ اہل منکی کی جانب سے سے آن لائن تکبیرات عید کا مظاہرہ منعقد کیا گیا جس میں قصبے منکی کے مساھمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
View more
Tue, 25 Aug 2020 21:45:35
بالی ووڈ کے جواں سال اداکار سوشانت سنگھ کی موت معاملہ میں سی بی آئی جانچ جاری ہے اور تفتیشی ایجنسی لگاتار ان کے قریبیوں سے پوچھ تاچھ کر رہی ہے۔
View more
Tue, 25 Aug 2020 21:42:30
ہندوستان میں نوٹ بندی کے بعد ایسے دعوے کیے جا رہے تھے کہ جعلی نوٹوں پر شکنجہ کسا جا سکے گا، لیکن ایسا کچھ دیکھنے کو نہیں مل رہا ہے۔ نومبر 2016 میں جب نوٹ بندی ہوئی تھی اس کے بعد بھی جعلی نوٹوں کے پکڑے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس بات کا انکشاف آر بی آئی کی ایک تازہ رپورٹ سے ہوتا ہے۔
View more
Tue, 25 Aug 2020 21:39:53
کورونا کے دور میں ملک کے عوام پر مہنگائی کی مار بھی جاری ہے۔ منگل کے روز مسلسل چھٹے دن پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ جاری رہا، جب کہ ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
View more
Tue, 25 Aug 2020 21:35:50
وادی کشمیر کو زمینی راستے سے بیرون دنیا کے ساتھ جوڑنے والی 270 کلو میٹر طویل سری نگر – جموں قومی شاہراہ کو ضلع رام بن میں دلواس نامی جگہ پر سڑک کے کھسکنے کے بعد گاڑیوں کی آمد و رفت کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔
View more