Wed, 26 Aug 2020 21:12:29
کانگریس صدر سونیا گاندھی کے ذریعہ طلب کی گئی سات ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کی میٹنگ میں مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے مرکز کی مودی حکومت کو زبردست طریقے سے تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Wed, 26 Aug 2020 21:08:50
سری نگر کے راج باغ علاقہ واقع انجینئرنگ کمپلیکس میں بدھ کی علی الصبح آگ نمودار ہوئی جس سے عمارت کی دوسری منزل اور بالا خانہ کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
View more
Wed, 26 Aug 2020 21:05:13
شہر کے شراومندر کے قریب واقع لیڈیز پی جی ہاسٹل میں ایک شخص کو پکڑ کر خواتین نے جم کر دھلائی کرنے کی واردات پیش آئی ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق یہ شخص چوری چھپے ہوسٹل میں تانک جھانک کررہا تھا جبکہ اس پر یہ بھی الزام ہے کہ یہ شخص خواتین کے کپڑے چوری کرنے اور خواتین کے سامنے غیر فطری اور فحش حرکتیں کرنے میں بھی ملوث تھا۔ بتایا گیا ہے کہ اس کو رنگے ہاتھوں پکڑنے کے بعد ہاسٹل کی خواتین نے جم
View more
Wed, 26 Aug 2020 21:01:37
کنداپور کے قریب مرونتے سمندر میں ماہی گیری کے دوران ایک چھوٹی سی کشتی الٹ کر غرقاب ہوگئی، مگرکشتی پر موجود چاروں مچھیرے کنارے پر پہنچنے میں کامیا ب ہوگئے،البتہ کشتی کو سیدھا کرنے کی کوشش میں کشتی کے مالک کے پیر کو چوٹ لگنے کی اطلاع ملی ہے۔
View more
Wed, 26 Aug 2020 13:17:40
مچھلی کا شکار کرنے کے دوران ایک کشتی ملپے سمندر میں غرق ہوگئی، مگر کشتی پر سوار تمام سات ماہی گیر کو دوسری کشتی کے ذریعے بچالیا گیا۔ واردات ملپے سمندر سے دو ناٹیکل میل دور پیش آیا۔
View more
Wed, 26 Aug 2020 12:17:47
کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) کی میٹنگ کے بعد کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے جے ای ای - این ای ای ٹی (نیٹ) امتحان اور جی ایس ٹی جمع کرنے کے معاملے پر مودی حکومت کے محاصرہ کی تیاری شروع کر دی ہے۔
View more
Wed, 26 Aug 2020 12:09:34
انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ انگلینڈ کے تیز گیندبا ز جیمس اینڈرسن کی 600وکٹ پورے کرنے کی شاندار کامیابی کے ساتھ منگل کو پانچویں اور آخری دن ڈرا پر ختم ہوگیا۔
View more
Wed, 26 Aug 2020 11:59:32
بھٹکل تعلقہ کے کونار گرام پنچایت کے عوام نے منتخب عوامی نمائندوں سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ ان کے علاقے میں ایک موبائل ٹاور نصب کرنے کا کام جلد از جلد پورا کیا جائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy