Thu, 27 Aug 2020 13:02:20
ہلیال تعلقہ میں کووڈ کی صورت حال بہت گمبھیر ہوتی جارہی ہے لیکن عوام کے اندر ابھی بھی کوئی خاص بیداری نہیں آئی ہے، کیونکہ لوگ اب بھی بغیر ماسک پہنے اورسماجی فاصلہ بنائے بغیر بے پروائی کا مظاہرا کررہے ہیں۔
View more
Thu, 27 Aug 2020 12:54:19
کانگریس کے سابق صدر اور وائناڈ سے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کورونا وائرس کی وبا کے علاج کے لئے ویکسین تیار کرنے کی سمت میں مودی حکومت کی طرف سے کی جا رہی لاپرواہیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ٹوئٹ میں راہل گاندھی نے مودی حکومت پر نشانہ لگایا اور کہا کہ حکومت ہند کے پاس ابھی تک کورونا ویکسین کے حوالے سے کوئی حکمت عملی نہیں ہے، حکومت کی یہ لاپرواہی تشویشناک ہے۔
View more
Thu, 27 Aug 2020 12:46:18
نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں 51 نمازیوں کو قتل کرنے والے مجرم کو پیر کو پیرول کے امکانات کے بغیر عمر قید کی سزا سنائی گئی۔ جج نے 29 سالہ آسٹریلیائی گن مین برنٹن ہیریسن ترانٹ کو زیادہ سے زیادہ دستیاب سزا سنائی۔
View more
Thu, 27 Aug 2020 12:03:02
حکومت کرناٹک میں اعلان کیا ہے کہ یکم اکتوبر سے ریاست بھر میں تمام کالجس باقاعدہ تعلیمی سلسلہ شروع کردیں گے۔ نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر برائے اعلیٰ تعلیم ڈاکٹر اشوتھ نارائن نے یہ اعلان کیا۔
View more
Thu, 27 Aug 2020 11:51:23
ینٹرل بورڈ برائے بالواسطہ ٹیکس اور کسٹم (سی بی آئی سی) نے آج واضح کیا کہ ٹیکس دہندگان کو جی ایس ٹی کی تاخیر سے ادائیگی پر سود پر جی ایس ٹی کونسل کی طرف سے دی جانے والی راحت کا پورا فائدہ ملے گا-
View more
Thu, 27 Aug 2020 11:45:20
کورونا بحران میں محرم کا جلوس نکالنے کے لیے کئی ریاستوں میں مسلم تنظیموں نے حکومت سے اجازت طلب کی ہے، لیکن اب تک کہیں سے ہری جھنڈی ملنے کی خبر سامنے نہیں آئی ہے-
View more
Thu, 27 Aug 2020 11:37:10
ہندوستان سمیت 180 سے زیادہ ممالک میں کورونا وائرس کا اثر برقرار ہے۔ اب تک 2.41 کروڑ سے زیادہ لوگ اس انفیکشن سے متاثر ہو چکے ہیں اور 8.25 لاکھ سے زیادہ متاثرہ افراد کی جانیں چلی گئیں ہیں۔
View more
Thu, 27 Aug 2020 11:31:23
اس سال محرم کے موقع پر تعزیہ اور علَم کا جلوس ہندوستان کی کسی بھی ریاست میں نکلنا ممکن نظر نہیں آ رہا ہے۔ کورونا بحران کی وجہ سے دہلی، یو پی، مہاراشٹر جیسی ریاستوں نے اپنے یہاں سخت گائیڈ لائنس جاری کر رکھی ہے جس کے باعث جلوس کا نکلنا ممکن نظر نہیں آ رہا۔
View more
Thu, 27 Aug 2020 11:21:42
سشانت سنگھ راجپوت معاملے میں ڈرگس سے جڑی بات سامنے آنے کے بعد نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی )نے کیس درج کرلیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy