Sat, 29 Aug 2020 11:21:06
مرضی کے خلاف بیٹی کے بیاہ کر لینے سے دلبرداشتہ والدین نے خود کشی کر لی۔یہ واقعہ مادا نائیکن ہلی پو لیس تھانہ کی حدود میں پیش آیا۔ہو ریکتنہلی کے رہنے والے شیو لنگا سوامی(51) اور اس کی بیوی چندرا کلا(46) خود کشی کر لینے والے بد نصیب والدین ہیں۔
View more
Sat, 29 Aug 2020 11:16:22
غریب بچوں کی فلاح وبہبود کے لئے قائم آشا ٹرسٹ میں کروڑوں روپیوں کی بد عنوانیوں کا الز ام لگا تے ہوئے کنڑا کریسٹ سنگھا کے صدر ریفرل راجو نے انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی)سے جانچ کی مانگ کی۔
View more
Sat, 29 Aug 2020 11:09:38
حالیہ یو پی ایس سی امتحان میں آئی اے ایس، آئی پی ایس اوردیگر اعلیٰ عہدوں کے لئے ملک بھر سے 45 مسلم امیدواروں کا انتخاب فرقہ پرست قوتوں کی آنکھ کا کانٹا بن گیا ہے۔
View more
Sat, 29 Aug 2020 11:06:15
رواں تعلیمی سال سے ہی اساتذہ کی تبادلہ کارروائی کا آغاز ”شکشکرامترا“(استاددوست)اپلی کیشن (ایپ)کے ذریعہ کردیاجائے گا۔یہ اعلان ریاستی وزیراعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے کیا۔
View more
Sat, 29 Aug 2020 10:59:50
کورونا بحران میں جے ای ای-نیٹ امتحان کو لے کر تنازعہ بڑھتا جا رہا ہے- کئی ریاستوں کے وزرا نے اس سلسلے میں سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے- انھوں نے سپریم کورٹ کے ایک فیصلہ پر از سر نو غور کرنے کی عرضی داخل کی ہے اور کہا ہے کہ موجودہ حالات میں امتحان کرانا طلبا کے لیے خطرے سے خالی نہیں ہے-
View more
Sat, 29 Aug 2020 00:30:05
کورونا کو لے کر حکومت جیسے جیسے عوام کو ڈھیل دیتی جا رہی ہے، کورونا کا قہر بڑھتا ہی جارہا ہے، تشویش کی بات یہ ہے کہ ساحلی کرناٹکا کے تینوں اضلاع اُترکنڑا، اُڈپی اور دکشن کنڑا میں بھی کورونا کے معاملات میں روز بروز اضافہ دیکھا جارہا ہے مگر سرکار کی جانب سے لاک ڈاون میں ڈھیل دئے جانے کے بعد سے اکثر عوام نہ کسی طرح کی احتیاطی تدابیر پر عمل کررہے ہیں اور نہ ہی سوشیل ڈیسٹنسنگ پر عمل دیکھا جارہا ہ
View more
Fri, 28 Aug 2020 23:33:55
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے اترپردیش کی یوگی حکومت کو یاد دلایا ہے کہ لاک ڈاؤن میں معاشی بدحالی کا سامنا کررہے بنکروں کی بجلی معافی کے لئے ان کے ذریعہ لکھے خط کا اب تک کوئی نوٹس نہیں لیا گیا ہے۔
View more
Fri, 28 Aug 2020 23:23:53
کرناٹک کے بہت سارے دیہی علاقوں اور اضلاع میں آج بھی چھوت چھات اونچی ذات اور دلت اور نچلی ذات کے لوگوں کے درمیان بھید بھاؤ، نفرت اور مذہبی منافرت کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Fri, 28 Aug 2020 23:00:09
صحافت کی آڑ میں ایک خاص کمیونٹی کو نشانہ بنانے کی کوشش کررہے سد رشن نیوز کے ایڈیٹر سریش چوہانکے کو دہلی ہائی کورٹ سے ایک بڑا دھچکا لگا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy