Sun, 30 Aug 2020 11:00:43
29 اگست کو جماعت اسلامی ہند کی جانب سے ایک آن لائن پریس کانفرنس کا انعقاد ہوا۔اس پریس کانفرنس میں جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر محمد سلیم انجینئر نے مجلس شوریٰ کے سہ روزہ اجلاس منعقدہ 23 تا 25 اگست 2020 میں پاس قرار داد پر تفصیلی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس میں چار اہم بنیادی ایشوز پر قرار دادیں پاس ہوئی ہیں۔ان میں ملک میں بگڑتی معاشی صورتحال، جمہوری اقدار میں کرائسس، عالمی خصوصاً مسلم
View more
Sun, 30 Aug 2020 10:56:01
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان نے ایک فرمان جاری کر کے اسرائیل کے بائیکاٹ کو باقاعدہ طورپر آج ختم کردیا ہے۔ اس سلسلہ میں شیخ خلیفہ بن النہیان نے ایک فرمان جاری کیا ہے جو دونوں ممالک کے مابین تجارت اور مالیاتی معاہدوں کو شروع کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
View more
Sun, 30 Aug 2020 10:49:00
مرکزی وزارت داخلہ نے کورونا وبا کی وجہ سے پورے ملک میں مختلف مراحل میں نافذ کی گئی پابندیوں کو ختم کرنے کے سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے ہفتہ کے روز ان لاک۔4 سے متعلق رہنما ہدایات جاری کیں۔
View more
Sat, 29 Aug 2020 23:16:01
چھتیس گڑھ اسمبلی کی نئی عمارت کی سنگ بنیاد تقریب کے دوران کانگریس صدر سونیا گاندھی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ لوگوں سے خطاب کیا۔
View more
Sat, 29 Aug 2020 23:12:03
اتر پردیش کی یوگی حکومت میں جرائم کے واقعات لگاتار بڑھتے جا رہے ہیں۔ دن دہاڑے عام لوگوں کے ساتھ ساتھ سرکاری افسران کا قتل بھی روز مرہ کی بات ہو گئی ہے۔
View more
Sat, 29 Aug 2020 23:05:34
بہار کے سابق وزیراعلی کرپوری ٹھاکر کو سال 1984 کے لوک سبھا انتخابات میں شکست دینے والے کانگریس کے سینئر لیڈر اوربچھواڑا سے رکن اسمبلی رام دیو رائے کا سنیچر کو راجدھانی پٹنہ کے ایک نجی اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ وہ 77 برس کے تھے۔
View more
Sat, 29 Aug 2020 23:00:20
کورونا وائرس سے جہاں دنیا بھر میں 2.47 کروڑ سے زیادہ افراد متاثر ہو چکے ہیں اور 8.36 لاکھ لوگ اپنی جان گنوا چکے ہیں وہیں ہندوستان میں بھی اس انفیکشن کے کیسز میں روز افزوں اضافہ ہو ریا ہے۔
View more
Sat, 29 Aug 2020 22:54:37
سابق مرکزی وزیر و سلطان پور سیٹ سے رکن پارلیمان مینکا گاندھی کے قابل اعتراض بیان پر جمعہ کو ضلع سطح پر سیشن جج ایم پی، ایم ایل اے عدالت نے مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy