Mon, 31 Aug 2020 21:32:47
سابق صدر جمہوریہ اور کانگریس کے سینئر رہنما پرنب مکھرجی کا انتقال ہوگیا ہے۔ ان کے انتقال سے ہر طرف غم کی لہر دوڑ گئی ۔
View more
Mon, 31 Aug 2020 21:13:51
مرکزی حکومت نے لاک ڈان قوانین میں ڈھیل دیتے ہوئے اندرون ریاست اور بین الریاستی سفر پر ہر قسم کی پابندی کو ختم کردیا ہے۔
View more
Mon, 31 Aug 2020 13:33:24
بنگلورو دیہی ضلع نلمنگل ریلوے اسٹیشن سے سولا پور کے بالے ریلوے اسٹیشن کے درمیان دوڑ نے والی ”رول آن رولر“ (رورو) ریل کے لئے وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے ہر ی جھنڈی دکھائی۔
View more
Mon, 31 Aug 2020 13:13:18
ضلع شمالی کینرا کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے بھٹکل میں اخبا رنویسوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ضلع میں کورونا سے متاثر ہوکر علاج کے بعد شفایاب ہونے والوں کی تعداد میں برابر اضافہ ہورہا ہے۔پیر کے دن یہاں منعقدہ پریس کانفرنس میں انہوں نے بتایا کہ اب تک ضلع میں اس مرض سے متاثر ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر4860ہوگئی ہے
View more
Mon, 31 Aug 2020 12:39:36
مانچسٹر میں کھیلے گئے میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان این مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس پر پاکستانی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 195 رنز بنائے ۔
View more
Mon, 31 Aug 2020 11:54:26
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ملک کی تباہ ہو رہی معیشت پر عوام کے نام ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے اس ویڈیو پیغام میں صاف کہا ہے کہ ’’بی جے پی حکومت نے غیر منظم معیشت پر حملہ کیا ہے اور آپ کو غلام بنائے جانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
View more
Mon, 31 Aug 2020 11:03:01
گوا پردیش کانگریس نے ریاستی حکومت کے ’بی جے پی-ڈرگ مافیا‘ کے ساتھ ملی بھگت کا الزام عائد کرتے ہوئے سابقہ ڈائریکٹر جنرل پولیس (ڈی جی پی) پرنو نندا کی حادثاتی موت کی جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Mon, 31 Aug 2020 10:54:35
مرکز کی مودی کی قیادت والی حکومت نے ان تما م افسران اور ملازمین کے کام کا جائزہ لینے کے لئے ہدایت جاری کی ہیں جو حکومت میں 30 سال سے زیادہ ملا زمت کر چکے ہیں ۔ متعلقہ وزارت کے مطابق یہ کوئی نیا قانون نہیں ہے بس اس پر عمل کرنے کے لئے کہا گیا ہے۔
View more
Mon, 31 Aug 2020 10:49:38
دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی) 7 ستمبر 2020 سے اپنی خدمات دوبارہ شروع کرنے جارہی ہے۔ کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر دہلی میں میٹرو ٹرین خدمات بند کردی گئی تھی۔ فی الحال، ٹوکن میٹرو سفر کے لئے استعمال نہیں ہوں گے کیونکہ وائرس پھیلنے کا خطرہ زیادہ ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy