Mon, 31 Aug 2020 01:12:16
کیا ملک کی ہوا بدل رہی ہے ؟ کیا ملک میں مودی کاجادو دم توڑ رہا ہے ؟ کیا مودی صاحب عوام کو لبھانے میں اب ناکام ثابت ہورہے ہیں ؟ اس طرح کے سوالات اس لئے لوگوں کے ذہنوں میں آرہے ہیں کیونکہ وزیر اعظم نریندر مودی کے ماہانہ ریڈیو پروگرام 'من کی بات' کو اتوار کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم یوٹیوب پر جب نشر کیا گیا تو لاکھوں لوگوں نے اسے ناپسندیدگی کا انگوٹھا دکھایا ہے۔
View more
Mon, 31 Aug 2020 00:20:55
کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ کوئی اپنا دل ایک بیگ میں رکھ کر اور بیگ کو اپنی پیٹھ پر لاد کر زندگی گذارتے ہوں ؟ جی ہاں دنیا میں ایک ایسی خاتون بھی ہے جو اپنا دل ایک بیگ میں ڈالے گھومتی ہے۔
کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ کوئی اپنا دل ایک بیگ میں رکھ کر اور بیگ کو اپنی پیٹھ پر لاد کر زندگی گذارتے ہوں ؟ جی ہاں دنیا میں ایک ایسی خاتون بھی ہے جو اپنا دل ایک بیگ میں ڈالے گھومتی ہے۔
میڈیا میں آئی ر
View more
Sun, 30 Aug 2020 23:25:10
چکمنگلور کے کڈور تعلقہ کے گیدل ہلی نیشنل ہائی وے پر ہوئے دو بائکوں کی آمنے سامنے کی ٹکر میں دونوں بائکوں کو آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ایک بائک سوار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ دوسری بائک پر سوار دو لوگ شدید زخمی ہوگئے۔
View more
Sun, 30 Aug 2020 21:42:14
اتر پردیش کے مین پوری واقع ایک گاؤں میں دلت بیوہ کے ساتھ ساتھ ایک دیگر شخص کو برسرعام شرمسار کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Sun, 30 Aug 2020 21:36:27
ملک میں عالمی وبا کوویڈ -19 کے مسلسل بڑھتے خطرے کو کنٹرول کرنے کےلئے جانچ کا دائرہ مسلسل بڑھایا جا رہا ہے اور 29 اگست کو ایک دن میں اب تک کے ریکارڈ دس لاکھ 55 ہزار 27 نمونوں کی جانچ کی گئی۔
View more
Sun, 30 Aug 2020 21:27:36
عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ-19) سے متاثرہ افراد کی تعداد تیزی سے بڑھ کر 2.49 کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے اور اب تک اس وبا کی زد میں آنے سے 8.41 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
View more
Sun, 30 Aug 2020 21:01:40
وزیر اعظم نریندر مودی نے تاجروں سے دنیا بھر کی کھلونا مارکیٹ میں ہندوستان کا دبدبہ قائم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے آج ملک کے باشندوں سے بھی کہا کہ وہ ملک کو خود انحصار بنانے کے لیے 'ووکل فار لوکل' کی مہم کے تحت دیسی کھلونے کو فروغ دیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy