Tue, 01 Sep 2020 10:34:23
کنڑافلم انڈسٹری منشیات اورنشہ خوری کی دلدل میں پھنس گئی ہے۔ڈرگس مافیاکی تلاش میں سرگرداں سنٹرل کرائم برانچ(سی سی بی) پولیس کو اس تعلق سے دھماکہ خیزجانکاری ملی ہے اور اور ڈرگس کی لت میں فلمی ستاروں کے ملوث ہونے کاانکشاف ہواہے۔
View more
Tue, 01 Sep 2020 10:29:49
ریاستی وزیر برائے داخلہ امور بسواراج بومئی نے آج کہا کہ ریاست میں ڈرگس مافیا سے متعلق اندر جیت لنکیش کے بیان کو ریاستی حکومت نے سنجیدہ لیا ہے۔
View more
Mon, 31 Aug 2020 22:19:07
اترپردیش کے ضلع رائے بریلی واقع لال گنج کوتوالی میں پولیس حراست کے دوران ہوئی ایک شخص کی موت کے بعد اس کے اہل خانہ اور قریبی لوگوں نے کافی ہنگامہ کیا۔
View more
Mon, 31 Aug 2020 22:16:33
اتر پردیش کے آگرہ میں پیر کے روز 3 لوگوں کا قتل ہو گیا۔ تینوں لاشوں کو جلانے کی کوشش بھی کی گئی۔ واقعہ کے بعد پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔
View more
Mon, 31 Aug 2020 22:08:27
ملک میں فیس بک کو لے کر بی جے پی اور کانگریس کے مابین جاری زبانی جنگ کے بیچ کمپنی کے ایک اعلیٰ عہدیدار پر الزام عائد کیا جارہا ہے۔
View more
Mon, 31 Aug 2020 22:05:15
مرکزی حکومت نے تمام وزارتوں اور محکموں کو ہدایت کی ہے کہ وہ 50-55 سال کی عمر کے درمیان میں تمام سرکاری ملازمین کا رجسٹر برقرار رکھیں ، اور ان کا بھی جنہوں نے 30 سال کی خدمت مکمل کی ہے، کیونکہ وہ مزید 'بدعنوان' اور 'نااہل' اہلکاروں کو ختم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
View more
Mon, 31 Aug 2020 21:54:54
وزیر اعظم دفتر (پی ایم او) میں وزیر مملکت جتیندر سنگھ نے کہا کہ حال ہی میں حکومت کی جانب سے اعلان شدہ قومی تقرری ایجنسی ملک میں نیا 'گیم چینجر' ثابت ہوگی
View more
Mon, 31 Aug 2020 21:51:25
کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری اور راجستھان انچارج اجے ماکن تقرری کے بعد پہلی مرتبہ راجستھان پہنچے جہاں کانگریس کارکنان نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy