Sun, 30 Aug 2020 20:46:48
کشمیر انتظامیہ نے سری نگر میں محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں پر قدغن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اتوار کو یوم عاشورہ کے موقع پر تاریخی لال چوک کے آبی گذر سے برآمد ہونے والے یوم عاشورہ کے مرکزی ماتمی جلوس کو ایک بار پھر نکالنے سے روک دیا۔
View more
Sun, 30 Aug 2020 20:08:27
شہر کے مضافات امونجے نامی علاقے میں ایک پرانی عمارت کی مرمت کے دوران دیوار ڈھلنے ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ دو نوجوانوں کو زخمی حالت میں علاج کے لئے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 30 Aug 2020 20:06:21
جنوبی کینرا کے رکن پارلیمان اوربھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر نلین کمار کٹیل کو کورونامرض لاحق ہونے اور علاج کے لئے اسپتال میں داخل کیے جانے کی خبر پتہ چلی ہے۔
View more
Sun, 30 Aug 2020 18:39:17
مشہور و معروف سیاحتی مقام مرڈیشور میں آج دو سیاح بحر عرب میں غرق ہوکر ہلاک ہوگئے جن میں ایک کا تعلق مغربی بنگال سے اور دوسرے کا شموگہ کے سورب سے بتایا گیا ہے۔
View more
Sun, 30 Aug 2020 17:24:39
سرسی۔یلاپور روڈ کنارے واقع ایک کمپوٹر کی دکان میں آگ لگ جانے سے دکان میں موجود کمپوٹر کے تمام آلات جل کر خاکسترہوگئے۔ واردات اتوار کی صبح پیش آئی۔ دکان میں کمپوٹر کی مرمت سمیت موبائل کی مرمت کا کام بھی ہوتا تھا اس بنا پر لوگوں کے مرمت کےلئے رکھے گئے موبائل بھی آگ کی زد میں آکر خاکستر ہوگئے۔
View more
Sun, 30 Aug 2020 12:31:08
معتبر ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق مرکزی حکومت اب پورے ملک میں پارلیمانی، اسمبلی اور بلدیاتی اداروں کے تمام انتخابات کے لئے ایک ہی ووٹر لسٹ تیار کرنے پر غور کررہی ہے۔
View more
Sun, 30 Aug 2020 12:26:46
وزیر ماہی گیری کوٹا سرینواس پجاری نے بتایا کہ ریاستی حکومت نے ’آتم نربھر‘اسکیم کے تحت محکمہ ماہی گیری کے توسط سے خود روزگاری کو فروغ دینے کے لئے کسان کار ڈ رکھنے والوں کو مچھلی فارمنگ کے لئے قرضہ فراہم کرے گی۔
View more
Sun, 30 Aug 2020 12:17:29
لاک ڈاؤن کی وجہ سے مچھلیوں کے شکار پر جو پابندی لگی ہوئی تھی وہ تو کب کی ہٹادی گئی مگر حکومت کی طرف سے مچھلی مارکیٹ کو کھولنے کی اجازت ابھی نہیں دی گئی ہے، جس کا نتیجہ یہ ہے کہ سمندر سے مچھلیوں کا شکار کرنے کے بعد مچھلی فروش خواتین ان مچھلیوں کو عام بازاروں اور محلوں میں سڑک کنارے بیٹھ کر بیچنے پر مجبور ہوگئی ہیں۔مگر اس سے پھیلنے والی گندگی کو ہٹانے کی فکر کسی کو نہیں ہوتی۔
View more
Sun, 30 Aug 2020 11:40:41
راجستھان کے ضلع جھنجھنو میں بیرون ملک سے آنے والے ہر شخص کو اپنی معلومات اب ضلعی انتظامیہ کو دینی ہوں گی اور اپنا کورونا ٹیسٹ بھی کروانا پڑے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy