Sat, 29 Aug 2020 22:35:49
عمان میں ایک بوٹ اُلٹنے کے بعد بحر عرب میں ڈوب رہے تین لوگوں کو اپنی جان پر کھیل کر بچانے میں بھٹکل کے نوجوان کامیاب ہوگئے جس پر عمان پولس سمیت عمان انتظامیہ نے بھٹکل کے تینوں نوجوانوں کی ستائش کی ہے۔ اس بات کی اطلاع مسقط سے فوزان محتشم نے دی ہے۔
View more
Sat, 29 Aug 2020 22:30:44
کاروار کے راستے گوا کی سرحد میں داخل ہونے والے کنڑیگاس سے کووڈ جانچ کے نام پر گوا حکومت کی طرف سے 2ہزار روپے چارج لیے جانے کے خلاف کنڑیگا تنظیموں نے ماجالی چیک پوسٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرا کیا۔
View more
Sat, 29 Aug 2020 20:34:40
بھٹکل تعلقہ پنچایت کے صدر ایشور نائک نے الزام لگایا ہے کہ تعلقہ میں کووڈ کی روک تھام کے نام پر سرکاری افسران سیاسی کھیل کھیلنے میں مصروف ہیں۔
View more
Sat, 29 Aug 2020 14:10:12
پڑوسی علاقہ ہوناور تعلقہ کے ایڈگونجی میں پیش آئے ایک دردناک واقعہ میں ماں اور باپ دونوں ہلاک ہوگئے، جبکہ ان کے معصوم بچے بے سہارا اور یتیم ہوگئے۔ واردات جمعہ کی شب کو پیش آئی مگر آج سنیچر صبح منظر عام پر آئی۔
View more
Sat, 29 Aug 2020 13:43:38
بھٹکل کے رکن اسمبلی سنیل نائک کی رپورٹ کورونا پوزیٹو آنے اور انہیں منی پال اسپتال میں داخل کرنے کے بعد اب سابق رکن اسمبلی منکال وئیدیا کی رپورٹ بھی کورونا پوزیٹیو آنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
View more
Sat, 29 Aug 2020 13:00:30
بھٹکل کے مضافات بینندورمیں 14اگست کو پدمیا نائک کا جو قتل ہواتھااس سلسلے میں مزید تین ملزمین کی گرفتار ی کے بعد اب نیا خلاصہ ہوا ہے کہ ملزمین نے پدمیا کے ہاتھ پیر توڑ کر اس سے پرانی دشمنی کا بدلہ لینے کا منصوبہ بنایاتھا، لیکن حملہ کرتے وقت جوش میں ہوش کھوجانے کی وجہ سے انہوں نے اس کے سر پر بھی سخت چوٹ لگائی جس کی وجہ سے پدمیا ہلاک ہوگیا۔
View more
Sat, 29 Aug 2020 12:50:49
بیلگام کے پیرن واڈی علاقے میں رات گئے مجاہد آزادی سنگولّی راینّا کا مجسمہ نصب کرنے کے خلاف مہاراشٹرا ایکی کرن سمیتی(ایم ای ایس) کے رضاکاروں نے احتجاج کیا اور راینّا کی جگہ شیواجی کا مجسمہ نصب کرنے کی کوشش کی جس کی وجہ سے ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔ ایم ای ایس کے کارکنوں نے راینّا کے حمایتیوں اور پولیس پر پتھر اور چپل بھی پھینکنے شروع کیے تو پولیس نے لاٹھی چارج کرکے ہنگامہ کرنے والوں کو منتشر کیا۔ اس کے بع
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy