Fri, 28 Aug 2020 22:19:00
شہر بنگلور و کے کے جی ہلی اور ڈی جے ہلی علاقے میں چند روز پہلے پیش آنے والے پرتشدد واقعات کو جمعرات کے روز اس وقت ایک نیا اور سنسنی خیز موڑ مل گیا
View more
Fri, 28 Aug 2020 20:21:07
بھٹکل تعلقہ پنچایت کا عام اجلاس نائب صدر رادھا وئیدیا کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں کووڈ کی صورتحال کے علاوہ دیگر بہت سارے اہم مسائل پر غور و خوض ہوا۔
View more
Fri, 28 Aug 2020 20:13:49
سدرشن ٹی وی پر مسلمانوں کے خلاف ’بیوروکریسی جہاد‘کی سازش رچنے کا الزام لگاتے ہوئے سول سروسس میں کامیاب ہونے والے مسلم امیدواروں کو جس طرح نشانہ بنایا جارہا ہے اس کے خلاف آل انڈیا مسلم ڈیولپمنٹ فورم (رجسٹرڈ)کے قومی ترجمان جناب شیخ مظفر (شیرالی)نے بھٹکل پولیس اسٹیشن میں تحریری شکایت درج کروائی ہے۔
View more
Fri, 28 Aug 2020 20:07:31
اسلام اورمسلمانوں کے خلاف زہر افشانی کے لئے بدنام زمامہ ہندوتوا وادی ٹی وی چینل نے اب ایک اور خطرناک شوشہ چھوڑتے ہوئے سول سروسس امتحانات میں مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی کامیابی کو ’یو پی ایس سی /بیوروکریسی جہاد‘ کانام دیا ہے اور اسے مسلمانوں کی طرف سے پولیس اور انتظامیہ میں گھس پیٹھ کرنے کی بڑی سازش کہتے ہوئے اس کا پردہ فاش کرنے کے لئے سیریل شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Fri, 28 Aug 2020 18:49:52
بھٹکل کمیونٹی جدہ نے اپنے فعال اور سرگرم رکن جناب سید عثمان ایس جے کی جمعرات کو تہنیت کی اور شال پوشی کرتے ہوئے ان کی خدمات کے اعتراف میں ایک میمنٹو پیش کیا جن کے تعلق سے بتایا گیا ہے کہ وہ 39 سالوں تک سعودی عربیہ میں برسر روزگار رہنے کے بعد اب مستقل وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔
View more
Fri, 28 Aug 2020 01:01:07
جیسے جیسے دن گذرتے جارہے ہیں، کورونا معاملات میں کمی آنے کے بجائے اس میں روز بروز اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے، آج جمعرات کو ریاست کرناٹک میں کورونا کے سب سے زیادہ یعنی 9,386 معاملات سامنے آئے ہیں جس میں دوسری مرتبہ بنگلور نے 3000 کیسس کو عبور کردیا ہے
View more
Fri, 28 Aug 2020 00:28:22
ضلع اُترکنڑا کے سیاحتی مقام گوکرن میں ایک سیاح ٹھاٹھیں مارتے ہوئے سمندر میں سمندری لہروں کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا جس کی شناخت ضلع کے انکولہ تعلقہ کے آورسا کے رہنے والے آروند پانڈورنگا شینوئی (45) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Thu, 27 Aug 2020 22:45:36
ملک بھر کی نوکرشاہی میں بڑھتی مسلمانوں کی تعداد سے پریشان رائٹ وِنگ نیوز چینل 'سدرشن' کے خلاف دہلی کا جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) مقدمہ درج کرانے کی تیاری کر رہا ہے۔
View more
Thu, 27 Aug 2020 22:27:24
افغانستان اور سوڈان میں سیلاب کا قہر جاری ہے، افغانستان کے مختلف صوبوں میں زبردست بارش کے بعد اب تک 122 لوگوں کی موت ہوگئی ہے اور تقریباً 147 زخمی ہوچکے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy