Thu, 27 Aug 2020 22:05:54
شیعہ عالم دین مولانا کلبِ جواد نے سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کر ہندوستان بھر میں محرم کا جلوس نکالنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا تھا،
View more
Thu, 27 Aug 2020 22:00:53
کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے حالات کے سبب رواں مالی سال میں جی ایس ٹی محصولات میں 2.35 لاکھ کروڑ روپے کی کمی متوقع ہے اور اس کے پیش نظر ریاستوں کو تلافی کی رقم کی ادائیگی کے لئے مختلف متبادلوں پر غور کیا جارہا ہے۔
View more
Thu, 27 Aug 2020 21:58:01
کرناٹک کے بنگلورو کے شیواجی نگر کے عوام کیلئے یہ ایک یادگار دن تھا۔ یہاں کی معروف درگاہ حضرت کمبل پوش رحمۃ اللہ علیہ کے قریب کثیر منزلہ سرکاری سپر اسپیشلٹی اسپتال قائم ہوا ہے۔
View more
Thu, 27 Aug 2020 21:35:27
ہندوستان کی کئی ریاستوں میں کورونا وائرس انفیکشن کے پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے ابھی تک مذہبی مقامات و عبادت گاہیں عام لوگوں کے لیے بند ہیں۔
View more
Thu, 27 Aug 2020 21:31:18
پنجاب کے وزیر اعلیٰ امریندر سنگھ کووڈ-19 وبا کے درمیان سپریم کورٹ سے جے ای ای-نیٹ امتحان ملتوی کرنے کا مطالبہ کرنے والے ہیں۔
View more
Thu, 27 Aug 2020 21:24:19
سال 2009میں جب گنگی ریڈی نامی پولیس آفیسر بیلتنگڈی میں سرکل انسپکٹر کے عہدے پر تعینات تھا اس وقت لوک آیوکتہ کے ڈی وائی ایس پی سدانند ورنیکرنے ان کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے تھے اور بدعنوانی کے ذریعے اپنی معلوم آمدنی سے زیادہ دولت جمع کرنے کے الزام میں اس پر مقدمہ درج کیاتھا۔ اس وقت ان کی غیر محسوب جائداد کا تخمینہ19لاکھ روپے لگایا گیا تھا۔
View more
Thu, 27 Aug 2020 21:19:04
ایئر انڈیا کا ریزرویشن، ٹکٹس اور سیلس آفس جواس وقت منگلورو کے لال باغ میں واقع ہے اس کو 31اگست سے انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے احاطے میں منتقل کیاجارہا ہے۔
View more
Thu, 27 Aug 2020 19:43:42
کورونا کے خلاف جدوجہد میں پیش پیش رہنے والے جناب عتیق الرحمن مُنیری سمیت وائی ایم ایس اے نے تین لوگوں کو اُن کی خدمات کے اعتراف میں تہنیت سے نوازا گیا اور ان کی شال پوشی کرتے ہوئے سپاس نامہ پیش کیا گیا۔ اس موقع پر علماء و عمائدین نے قوم نے خطاب کرتے ہوئے ملت کی قدرانی کو ہی زندہ قوموں کی نشانی قرار دیتے ہوئے کہا کہ زندہ قوم جب اپنے سپوتوں کی قدر کرتی ہے توقوم ترقی کرتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy