Tue, 01 Sep 2020 22:57:12
دنیا میں کورونا وائرس یا کووڈ19کے متاثرین کی تعداد 2.54 کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے اور اس وبا کی زد میں آنے سے اب تک 8.49 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
View more
Tue, 01 Sep 2020 22:53:56
بہار اسمبلی کے انتخابات سے قبل ریاست کے نائب وزیر اعلی سشیل مودی نے ایک ایسا بیان دیا ہے جس نے بی جے پی کی ہوا نکال دی ہے۔
View more
Tue, 01 Sep 2020 22:48:53
اترپردیش کے ضلع وارانسی میں کانگریس کے ریاستی صدر اجے کمار للو سمیت 10 نامزد اور تقریباً 160 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
View more
Tue, 01 Sep 2020 22:32:20
سابق صدر جمہوریہ و بھارت رتن پرنب مکھرجی کی آخری رسومات ادا کر دی گئی ہیں۔ سرکاری اعزاز کے ساتھ لودھی اسٹیٹ شمشان گھاٹ پر پرنب دا کی چتا کو مکھ اگنی دی گئی۔
View more
Tue, 01 Sep 2020 22:14:41
مارکسی کمیونسٹ پارٹی نے کورونا کے دور میں ملک کی خراب معاشی صورت حال پر اپنی گہری فکرمندی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) میں چوبیس فیصد کی جو گراوٹ آئی ہے وہ صرف کورونا کی وجہ سے نہیں ہے بلکہ مودی حکومت کے گزشتہ فیصلوں کا بھی نتیجہ ہے۔
View more
Tue, 01 Sep 2020 22:08:56
اڈپی کے کلماڈی جنکشن پر پیش آئے سیریل سڑک حادثے میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں علاج کے لئے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 01 Sep 2020 22:03:23
ملپے ماہی گیر بندرگاہ پر روزانہ کا معمول ہے کہ مچھلیوں کے شکار کے ساتھ پہنچنے والی کشتیاں کنارے لگتے ہی مچھلیاں دوسرے مقامات تک فروخت کے لئے لے جانے والے گوڈس ٹیمپو کی قطاریں لگ جاتی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy