Wed, 02 Sep 2020 20:59:39
کورونا انفیکشن کچھ ریاستوں میں ضرور بے قابو ہے، لیکن کچھ ریاستوں میں حالات بہت زیادہ نہیں تو، کچھ بہتر ضرور ہوئے ہیں۔
View more
Wed, 02 Sep 2020 19:58:10
ریاست کرناٹک میں کوویڈ کے معاملات کم ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں اور روز بروز کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، ریاست میں جب ایک ہی دن پانچ ہزار کورونا کے معاملات سامنے آئے تھے تو سمجھا جارہا تھا، ایک ہی دن سامنے آنے والے یہی سب سے زائد معاملات ہوں گے، مگر اب روزانہ پانچ ہزار نہیں بلکہ آٹھ ہزار پھر نو ہزار اور اب ایک ہی دن کورونا کے 9860 معاملات سامنے آئے ہیں، حالات
View more
Wed, 02 Sep 2020 18:29:44
کورونا لاک ڈاون کے چلتے جس طرح ملک بھر میں تعلیمی ادارے بند ہیں، بچوں کی تعلیم بری طرح متاثر ہورہی ہے۔ لاک ڈاون 4.0 کا اعلان ہوتے ہی اب انجمن ڈگری کالج میں آن لائن کلاسس شروع کئے گئے ہیں ، جس کا افتتاح آج بدھ کو انجمن کے صدر ایڈوکیٹ قاضیا مزمل صاحب کے ہاتھوں ہوا۔
View more
Wed, 02 Sep 2020 17:44:38
ضلع شمالی کینرا کی نامور سماجی شخصیت، معروف معالج اور نارتھ کینرا مسلم یونائٹیڈ فورم کے سابق صدرڈاکٹرنذیر احمد خان صاحب(92سال) کاآج ڈانڈیلی میں انتقال ہوگیا ۔
View more
Wed, 02 Sep 2020 17:39:36
آج صبح تقریباً8بجےپیش آئے ایک دردناک حادثے میں 6مہینے کی حاملہ خاتون اس وقت ہلاک ہوگئی جب وہ بس میں چڑھتے وقت توازن کھوجانے سے گرگئی اور بس کے ٹائر کے نیچے دب گئی۔
View more
Wed, 02 Sep 2020 17:36:26
موڈبیدری کے باڈاگومیراجو نامی علاقے میں ہلاکت خیز ہتھیاروں سے لیس حملہ آوروں نے ایک نوجوان کو بڑے ہی سفاکانہ انداز میں قتل کرڈالا اور موقع پر سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
View more
Wed, 02 Sep 2020 17:29:26
فیس بک اور وہاٹس ایپ کو لے کر تنازعہ بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ پہلے تو کانگریس نے دو مرتبہ فیس بک سی ای او مارک زکربرگ کو خط لکھ کر بی جے پی اور فیس بک انڈیا کے رشتوں کی جانچ کرائے جانے کا مطالبہ کیا،
View more