Fri, 04 Sep 2020 15:01:57
کویت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عدالتِ عظمیٰ میں آٹھ خاتون ججوں کا تقرر کیا گیا ہے اور انھوں نے جمعرات کو اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا ہے۔ اس طرح کویت پہلا خلیجی ملک بن گیا ہے جہاں اتنی زیادہ تعداد میں خواتین کو کسی اعلیٰ عدالت کا جج مقرر کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 04 Sep 2020 00:14:01
نجمن انجینرنگ کالج بھٹکل کی طالبہ فاطمہ فروہ نے کمپوٹرسائنس میں شاندار پرفارمینس پیش کرتے ہوئے یونیورسٹی سطح پر پانچواں مقام حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔
View more
Thu, 03 Sep 2020 22:15:04
جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری نے کہا ہے کہ آئینی دفعات 370 اور 35 اے کو سرکار یا سپریم کورٹ ہی بحال کرسکتی ہے، دوسرا کوئی نہیں کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گپکار اعلامیہ 4 اگست کو دفعہ 370 کو بچانے کے لئے جاری کیا گیا تھا لیکن پھر ایک دن بعد ہی اس دفعہ کو ہٹا لیا گیا۔
View more
Thu, 03 Sep 2020 21:56:36
ملک میں کورونا کی روک تھام کے لئے جانچ، علاج اور رابطوں کو پتہ لگانے پر مسلسل زور دیئے جانے کے دعووں کے باوجود اس عالمی وبا کا قہر عروج پر ہے۔
View more
Thu, 03 Sep 2020 21:52:48
دہلی کے مشہور جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) نے ایک بار پھر تشدد کا واقعہ انجام دیا ہے۔
View more
Thu, 03 Sep 2020 21:49:30
قومی دارالحکومت دہلی میں سات ستمبر سے شروع ہونے والی میٹرو خدمات کے سلسلے میں دہلی میٹرو ریل کاروپوریشن (ڈی ایم آر سی) نے جمعرات کو مسافروں کے لئے خصوصی ہدایات جاری کیں اور کورونا انفیکشن کو روکنے کے لئے ان پر عمل کرنا سبھی مسافروں کے لئے لازمی ہوگا۔
View more
Thu, 03 Sep 2020 21:42:53
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کو مشرقی لداخ میں تازہ واقعات کی اطلاع دینے کے ایک دن بعد فوج کے سربراہ جنرل مکند نرونے آج خود فوجی تیاریون کا جائزہ لینے کے لئے دو دن کے دورے پر لداخ پہنچے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy