Sat, 05 Sep 2020 22:59:46
یوپی کے بریلی میں موب لنچنگ کیے جانے کا تازہ معاملہ منظر عام پر آیا ہے۔ یہاں کے 32 سالہ نوجوان کو انتہا پسندوں کے ہجوم نے چوری کے شک میں بری طرح زد و کوب کیا۔
View more
Sat, 05 Sep 2020 22:55:36
بہار اسمبلی انتخابات میں مہاگٹھ بندھن کی شاندار کامیابی کا دعویٰ کرتے ہوئے کانگریس نے کہا ہے کہ پارٹی کے امیدواروں کے انتخاب کا عمل آخری مراحل میں ہے اور توقع ہے کہ ان کی فہرست جلد ہی جاری کردی جائے گی۔
View more
Sat, 05 Sep 2020 22:52:02
ملک کی اعلی میڈیکل باڈی انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کی جانب سے جاری کردہ نئے رہنما خطوط میں اس بات پر زور دیا ہے کہ کورونا وائرس کے کنٹینمنٹ زون یعنی کہ انتہائی متاثرہ علاقوں میں رہنے والے تمام لوگوں کا ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ (آر اے ٹی) کِٹ کے ذریعے کیا جانا چاہیے۔
View more
Sat, 05 Sep 2020 22:51:34
ساحلی کرناٹکا کے مکمل خبروں سمیت ریاستی ، ملکی اور عالمی خبروں کی نشریات پیش کرنے کے ساتھ ساتھ گذشتہ پانچ سال سے بھی کم مدت میں شروع کی گئی یوٹیوب پر وڈیو نیوز کو لوگوں نے اتنا پسند کیا کہ قلیل عرصہ میں ہی یو ٹیوب چینل کے سبسکرائبر کی تعداد پانچ لاکھ کو کراس کرگئی ہے۔
View more
Sat, 05 Sep 2020 22:45:36
ملک میں کورونا کے مریضوں کا پھر سے ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد متاثر ہونے والوں کی تعداد 40 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
View more
Sat, 05 Sep 2020 22:39:16
قومی اساتذہ ایوارڈ 2020 سے سرفراز ہونے والی کشمیری سرکاری اسکول ٹیچر روحی سلطانہ کا کہنا ہے کہ میں اسکول کو اپنا گھر اور طلبا کو اپنے بچے سمجھتی ہوں۔
View more
Sat, 05 Sep 2020 22:33:48
معیشت کے زوال پذیر ہونے پر تمام حزب اختلاف کی جماعتیں تو حکومت کی تنقید کر ہی رہی ہیں لیکن اب وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے شوہر نے بھی اس معاملہ پر نکتہ چینی کر دی ہے۔
View more
Sat, 05 Sep 2020 22:24:45
نیشنل ہائی وے 66پرکمٹہ تعلقہ کے ہولے گدّے میں واقع ٹول ناکے پر KA-47 رجسٹریشن والی موٹر گاڑیوں کو ٹیکس کی جو چھوٹ دی گئی تھی اب اس کو منسوخ کیاگیا ہے اور ٹیکس کی ادائیگی کو لازمی کردیا گیا ہے۔اس پر کمٹہ اور ہوناور کے عوام نے اپنی سخت ناراضگی جتائی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy