Mon, 07 Sep 2020 17:29:33
بھٹکل ویلفئیر اسپتال میں زبردست بدلاو کے آثار نظر آرہے ہیں اور بھٹکل کے مریضوں کو دوسرے شہروں میں جانے سے روکنے اور یہیں پر بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے تجربہ کار ڈاکٹروں کا تقرر کیا جارہا ہے۔ اس ضمن میں حال ہی میں جنرل میڈیسن ڈاکٹر یگنیش کیڈیور (ایم بی بی ایس۔ایم ڈی) کا یہاں تقرر کیا گیا ہے اور اب عنقریب یہاں ایک گائنو کولوجسٹ، جنرل سرجن اور ایک انیستھیٹسٹ (بے ہوش کرنے والا ڈاکٹر
View more
Mon, 07 Sep 2020 13:16:29
مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی) نے شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن کی عمارات کے محکمہ میں تعینات ایک جونیئر انجینئر اور ایک پرائیویٹ شخص کو رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
View more
Mon, 07 Sep 2020 12:11:17
سرینگر کے مقابلے میں اب کورونا وائرس جموں شہر میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور تشویش ناک صورتحال کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ محض ایک روز میں جموں ڈویژن اور اس کے مضافات میں 798 کیس سامنے آئے ہیں جس کے باعث لوگوں میں تشویش کی لہر پیدا ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 07 Sep 2020 12:03:52
رواں مالیاتی سال میں ملک کی معاشی شرح نمو صفر سے کچھ اوپر رہنے کے امکان سے انکار نہیں کیا جاسکتا ہے ۔ کیونکہ لاک ڈاؤن کے بعد بھی پہلی سہ ماہی میں زراعت جیسے سیکٹر اور اشیائے ضروریہ و خدمات کے سیکٹرکا کام پوری طرح سے چل رہا تھا۔‘‘
View more
Mon, 07 Sep 2020 11:47:21
مرکزی حکومت کی مدرسہ جد ید کاری اسکیم اب ریاست کرناٹک میں بھی نافذ کی جائے گی ۔ اس سلسلے میں شہر کے انفنٹری روڈ میں واقع گلستان شادی محل میں گزشتہ روز پہلی میٹنگ منعقد ہوئی ۔
View more
Mon, 07 Sep 2020 11:34:09
اتوار کی شام 5 بجے تک 24 گھنٹوں کے دوران کرناٹک میں 74,384 افراد کی کورونا جانچ کی گئی اور نئے 9,319 افراد کو کوروناسے متاثر پائے جانے پر اسپتالوں اور کووڈ کیر سنٹرس میں داخل کیا گیا ہے جس کے نتیجہ میں کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3985515 یا یا چار لاکھ کے قریب ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 07 Sep 2020 11:04:35
راجدھانی دہلی میں کورونا ایک مرتبہ پھر بھیانک صورت اختیار کرنے لگاہے اور کل گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 3,256 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثروں کی تعداد اتوار کو بڑھ کر تقریبا 1.92 ہوگئی ہے اور 29 اور مریضوں کی موت ہونے کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 4,567 ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 07 Sep 2020 10:55:11
لداخ کے متنازع علاقے میں ایشیا کی 2 جوہری طاقتوں میں تشویشناک کشیدگی کے تناظر میں ہندوستانی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور چین کے وزیر دفاع وے فنگخا کے درمیان ہفتے کو ہوئی ملاقات گرچہ کہ ناکام رہی لیکن اس کے بعد دونوں ملکوں کی طرف سے علاحدہ علاحدہ بیانات جاری کئے گئے جن میں کشیدگی کو پر امن طریقے سے کم کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے-
View more
Mon, 07 Sep 2020 10:48:30
میرٹھ کے لالہ لاجپت رائے میموریل میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں اور اسٹاف کی لاپرواہی کے سبب کورونا متاثرین کی لاشیں آپس میں بدل گئیں اور آخری رسومات کے دوران معاملے کا انکشاف ہوا۔ اس معاملہ میں ضلع مجسٹریٹ نے ایک اعلی سطحی جانچ کمیٹی قائم کرتے ہوئے جانچ میں قصوروار پائے جانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy